صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#maharashtra

گھر کے دروازے میں 39 سانپوں کا ڈیرہ، منظر دیکھ کر لوگ خوفزدہ

گونڈیا :مہاراشٹر کے شہر گونڈیا کے شاستری وارڈ علاقے میں واقع ایک گھر کے دروازے کے فریم کی کھدائی کے دوران ایک ایک کر کے سانپوں کے 39 بچے نکلتے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ شام 5 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ریسکیو

مراٹھواڑہ میں 90دنوں میں 214 کسانوں کی خودکشی

چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں تین ماہ سے مسلسل غیرموسمی موسلادھار بارش کا سامنا کررہے کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ذرائع نے بتایا کہ کسان پہلے ہی قرضوں کے بوجھ

مہاراشٹر جالنہ میں شر پسندوں کا مسجد کے امام پر حملہ ،ابوعاصم کا کارروائی کا مطالبہ

ممبئی : مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹر میں ایک شرانگیزی کا مظاہر ہ کر کے ایک مولانا کو زدوکوب کرنے والے شرپسندوں او خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے جالنہ اناؤا

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں شدید گرمی ریاست کے کئی علاقوں میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ…

ممبئی ،ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی علاقے جلد ہی 40 ڈگری کے نشان کو عبور یا چھو سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ خطہ سال کے اس وقت کے لیے غیر معمولی حد تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کا سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ صرف گجرات، راجستھان اور گوا

مہاراشٹر میں 2 ماہ میں دوسری بار،این سی پی لیڈر حسن مشرف کے ٹھکانوں پرای ڈی کا چھاپہ

ممبئی/کولہاپور ،آج مہاراشٹر میں دو ماہ میں دوسری بار، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کوآپریٹو چینی کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مار