ممبئی کی مسلم خواتین کی جرات قابل مبارکباد
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
ممبئی : ممبئی نے ایک بار پھر یہ دکھا دیا کہ وہ آج بھی ملی تحریکوں کیلئے سنگ میل ہے اور کسی بھی تحریک میں جب تک ممبئی کی شمولیت نہیں ہوگی تب تک وہ تحریک اپنے وہ اثرات مرتب کرنے میں ناکام رہے گی جس کیلئے…