ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی ہارٹ اٹیک سے موت
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
ممبئی: ممبئی کے ناگپاڈہ جنکشن پر واقع ساگر ہوٹل کے پارٹنر سعید انصاری (سعید بھائی) کی کل موت ہوگئی ہے جسکی وجہ سے علاقے میں غم کا ماحول ہے- کئ دنوں سے نور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا کل شام ١٠…