ترکی کے قبل از وقت انتخابات
ہمارے یہاں یعنی بر صغیر میں سیاستداں ایک بار جس کرسی پر ’چڑھ ‘جائیں اس سے اترنا کسی صورت پسند نہیں کرتے۔دعائیں مانگتے ہیں دوا بھی کرتے ہیں کہ الیکشن ہی نہ ہو اور اگر ہو ہی جائے تو ’بائی ہوک اینڈ بائی کرُوک‘ وہ ہی انتخاب جیتیں…