کرونا کے سبب مہاراشٹر میں حالات بے قابو ہونے کا خدشہ ، مرکز سے سی اے پی ایف کی۲۰؍ کمپنیاں طلب
ممبئی : مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اس وقت مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد۲۵؍ ہزار سے زائد ہوچکی ہے ان تعداد کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر کورونا وائرس کا انفکشن جہاں عام شہریان میں پایا جا رہاہے…
وزیر صحت کا دوسری مرتبہ ہنگامی دورہ مالیگاوں کی حالت انتہائی تشویشناک
ناسک : ناسک ضلع کے صنعت پارچہ بافی کا شہر مالیگاوںان دنوں کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہے یہاں کے لوگوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے وائرس کے انفکشن اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اب صحت کی دیکھ بھال میں ٹیکنالوجی شامل کی جائے گی ۔ اس طرح…
وزیر اعلیٰ راحتی فنڈ سے مزدوروں اور تارکین وطن کے لئے ۵۵؍کروڑ روپئے جاری
ممبئی : مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے تارکین وطن اور مزدوروں کو ان کے اپنے آبائی وطن اور دیگرریاستوں میں بھیجنے اوردوسرے صوبوں میں پھنسے ہوئے مہاراشٹر کے لوگوں کو واپس لانے کے لئے سفری انتظامات اور ان کے اخراجات کے لئے منظوری…
گجرات بی جے پی حکومت کے وزیرِ قانون کا انتخاب منسوخ کرنے کا حکم
احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ نے قدآور بی جے پی کے رکن اسمبلی اور ریاست کے وزیر تعلیم بھوپندر سنگھ چوڈاسما کو آج بڑا جھٹکا دیتے ہوئے احمد آباد ضلع کی دھولکا سیٹ پر انہیں الیکشن میں ملی جیت کو آج منسوخ کر دیا۔ بی جے پی کے سینئر لیڈروں…
’اسلاموفوبیا‘ مودی سے نفرت کرنے والوں کا جھوٹا پروپیگنڈا: مختار عباس
نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی شاندار کامیابیوں سے حسد کرنے والا ان کا سیاسی مخالف طبقہ بوکھلا گیا ہے اور اس نے ملک میں ’اسلاموفوبیا‘ کے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعہ سے ہندوستان اور اس…
عین وقت پر بی جے پی نے امیدوار تبدیل کیا
ممبئی : بی جے پی نے قانون ساز کونسل انتخابات کے لئے اپنے چوتھے امیدوار کو تبدیل کردیا ہے ۔ ڈاکٹر اجیت گو پچھڑے نے اپنا امیدواری عریضہ واپس لے لیا ہے اور رمیش کراڈ بی جے پی کے چوتھے امیدوار ہوں گے۔ رمیش کراڈ لاتور دیہات بی جے پی کے ضلعی…
تمام احتیاط کے باوجود ریاست میں کرونا کا قہر جاری
ممبئی : ریاست میں کرونا سے متاثرین کی تعداد۲۴؍ہزار۴۲۷؍ہوئی ہے ۔ آج ریاست میں کرونا کے۱۰۲۶؍ نئے مریض پائے گئے۔ اسی طرح ۳۳۹؍ کرونا مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں کرونا مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی…
ریاست کے حالات اورمتوقع موسمی بیماریوں سے نمٹنے کے تعلق سے گفتگو
ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے تمام اضلاع کے ضلع کلکٹر اور ڈیوزینل کمشنروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۱۷؍ مئی تک اپنے اپنے اضلاع میں کرونا سے متعلق حالات اور لاک ڈاون کی صورتحال کے متعلق لائحہ…
لاک ڈاون کے دوران تقریبا ساڑھے تین لاکھ پاس جاری کیے گئے
ممبئی:لاک ڈاون شروع ہونے سے اب تک ریاست میں کرونا سے جنگ کے دوران اشیائے ضروریہ اور ضروری خدمات کے لئے۳؍لاکھ۳۲؍ہزار ۸۴۳؍’’کرفیوپاس‘‘ محکمہ پولس کی جانب سے دیے گئے ہیں۔ اسی طرح۲؍لاکھ ۵۸؍ہزار۷۹۲؍افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا اس طرح کی…
’اذان پر دخل اندازی برداشت نہیں‘جاوید اختر کے ٹوئٹ پر سماجوادی رکن پارلیمنٹ کی ناراضگی
سنبھل: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاون نافذ ہے۔ اسی درمیان رائٹر اور مشہور نغمہ نگار جاوید اختر کے اذان کو لے کر کئے گئے ٹوئٹ پر منگل کو سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور قد آور مسلم رہنما ڈاکٹر شفیق الرحمن برق…