شرد پوار طوفان سے متاثرہ علاقوں کے جائزہ کیلئے دو روزہ دورے پر
ممبئی: سمندری طوفان نسرگ سے ہونے والے نقصان کا معائنہ کرنے کے لئے این سی پی کے صدر شرد پوار منگل سے کوکن کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ضلع رائے گڑھ میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ شرد پوار صبح مان گائوں اور موربا کا…
معلم تقرری معاملہ یوپی کا ’ویاپم‘ ہے: کانگریس
لکھنئو : اترپردیش میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے پیر کو کہا کہ 69 ہزار ٹیچر وں کی تقرری ویاپم کی طرح بڑا گھپلہ ہے جس کی اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔
قانون…
ایغورمسلمانوں پر ’شرم ناک مقدمات‘، ڈی ڈبلیو کی تفتیشی رپورٹ
چینی حکومت ملکی صوبے سینکیانگ میں تعلیم نو کے مراکز‘ کے نام سے مختلف حراستی مراکز چلا رہی ہے، جن میں بند افراد کے لیے ہر نیا دن ایک ڈراؤنے خواب‘ کی طرح ہوتا ہے۔ ان مراکز میں بند افراد کئی کئی گھنٹے لینگوئج کلاسز میں نہایت چھوٹے چھوٹے…
لیبیا کے تنازع میں ترکی کی دلچسپی کا سبب کیا ہے؟
طرابلس :ترکی جغرافیائی اور اقتصادی طور پر لیبیا کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس ملک ایک بڑی سیاسی طاقت کے ساتھ تعلقات بڑھا رہا ہے۔ طرابلس میں قائم گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ (جی این اے) کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ترکی کے صدر اردوان سے ملاقات کی…
سنجے رائوت کی تنقید سے گھبرا کر فلم اداکار سونوسود ماتو شری کی پناہ میں
ممبئی:بالی ووڈ اداکار سونو سود جنہو ں نے لاک ڈائون کے دوران مزدوروں اور تارکین وطن کو اپنے وطن بھیجنے میں جو کردار ادا کیا ہے کہ اس کی ہر سو تعریف کی جارہی ہے ۔ان کے اس عمل کی وجہ مہاراشٹر کی سیاست میں بھی کافی ہلچل مچی ہے۔ان…
ایک دن میں ۱۶۶۱؍ افراد کورونا سے صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ زیر علاج مریضوں کی تعداد ۴۴۳۷۴
ممبئی: ریاست میں کرونا کے مریضوں کی تعداد کے بارے میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی پیش گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ گذشتہ کئی دنوں سے ۲؍ ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے اس بات کی پیشین گوئی وزیر اعلیٰ نےکچھ دن قبل اپنی تقریر میں کی…
مسلمان بیدار قلب اور روشن بصیرت کا حامل ہوتا ہے
ڈاکٹر محمد علی ہاشمی
اسلام سب سے پہلے ایک مسلمان سے جس چیز کا مطالبہ کرتا ہے وہ یہ کہ اللہ پر ایمان لائے جیسا کہ اس پر ایمان لانے کا حق ہے۔ اس سے اپنا تعلق مضبوط کرے، ہمیشہ اس کے ذکر میں مشغول رہے اور اس پر توکل کرے۔ اسباب اختیار…
طغرل اعظم :سلجوقی خاندان کا پہلا نامور حکمران
حکیم سید مجاہد محمود برکاتی
سلجوقی بادشاہوں کی تاریخ اسلام کی عظمت اور بزرگی کے ایک نہایت اہم دور کی تاریخ ہے۔ خلافتِ عباسیہ کے سیاسی زوال کے بعد جس سلطنت نے اسلامی ممالک کے بیشتر حصے کو ایک مرکز پر جمع کیا وہ یہی سلجوقی سلطنت تھی۔…
کورونا انفیکشن کی روک تھام میں مالیگائوں ایک مثال بن گیاَ: بالا صاحب تھوراٹ
ناسک: پوری دنیا ، ملک ، ریاست اور ناسک ضلع گذشتہ ڈھائی مہینوں سے کورونا بحران کا شکار ہے۔ انتظامیہ نے ریاست کے تمام حصوں میں کرونا کو کنٹرول میں لانے کے لئے کوششیں کیں۔ کچھ حساس مقامات پر خصوصی منصوبہ بندی بھی کی گئی۔ ان میں ناسک ضلع کا…
خطہ کوکن میں طوفان سے ہونے والے نقصان کا وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے جائزہ لیا
ممبئی : نسرگ طوفان نے ضلع رائے گڑھ کی طرح رتناگری اور سندھو درگ اضلاع کو متاثر کیا ہے۔ اس بحران کے بعد ریاستی حکومت کوکن کی عوام کے ساتھ پوری طاقت کے ساتھ کھڑی ہے اور رائے گڑھ ضلع کو ۱۰۰ ؍ کروڑ کی مدد دینے کے ساتھ ہی رتنا گری ضلع کے…