صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

صدر ٹرمپ کا ‘آپریشن لیجنڈ’ کو کئی شہروں تک وسعت دینے کا اعلان

  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسلی امتیاز کے خلاف ملک میں جاری پرتشدد احتجاج روکنے اور 'امن و امان' کی صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے 'آپریشن لیجنڈ' کو کئی شہروں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں بدھ کو بریفنگ کے دوران صدر ٹرمپ…

کرونا پیکج پر کانفرنس، یورپی رہنما اپنے اپنے مؤقف پر قائم

  کرونا وائرس سے متعلقہ اقتصادی بحالی کے منصوبے پر یورپی یونین کے لیڈروں کا تیسرے روز بھی اجلاس جاری رہا۔ 27 لیڈروں کے درمیان اب تک کثیر بجٹ پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ جرمنی کی چانسلر آنگیلا مرخیل نے انتباہ کیا ہے کہ سربراہی اجلاس کسی…

یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم

  ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے…

25000 میں ڈاکٹر کی فرضی ڈگری لے کر ماہم درگاہ کے ٹرسٹی کھنڈوانی بن گئے ڈاکٹر سہیل کھنڈوانی

ممبئی : اگر آپ کو خود کا مقام و مرتبہ بڑھانا ہے اپنی آواز میں وزن پیدا کرنا ہو اور خود کو ڈاکٹر کہلانا پسند ہے تو اس کیلئے بیرون ملک میں موجود فرضی یونیورسٹی بھارت میں بیٹھے لوگوں کو 25000 میں ڈاکٹر لکھنے کی ڈگری مہیا کراتی ہے ۔ اس سلسلہ کا…

بابا بنگالی کی پولس کمشنر سے ملاقات، عرصہ سے ملاقات کیلئے جدوجہد کررہے تھے، امین پٹیل نے مشکل آسان…

ممبئی: آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم اور نام نہاد مذہبی شخصیت نتھانی بلڈر کے پنٹر دو ٹانکی کے باہوبالی توڑوئے ناگپاڑہ شری معین اشرف عرف بابا بنگالی ممبئی پولس کمشنر سے ملاقات کی، چونکہ بابا بنگالی کے تعلق سے ممبئی کے پولس…

وزیر اعلیٰ کے ذریعہ تنہا لاک ڈائون میں اضافہ کے فیصلہ سےکانگریس اور این سی پی میں ناراضگی

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے ذریعے ریاست  میں کرونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں اضافہ کئے جانے پر ایک بار پھر مہا وکاس اگھاڑی کے درمیان عدم اطمینان دیکھا جا رہا ہے۔ اس تعلق سے ابھی تک مہاوکاس گھاڑی کے کسی بھی لیڈرنے…

کرایہ سے زیادہ رقم وصولنے والے ایمبولنس کی شکایت ہیلپ لائن پر

ممبئی: ایمبولینس سے متعلق شکایات نہ صرف ممبئی بلکہ پوری ریاست سے آرہی ہیں۔ آدھے کلومیٹر کے فاصلے کے لئے ۵؍ ہزار سے ۸؍ ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا جارہا ہے۔ اس لئے ایسی نجی ایمبولینسوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس طرح کی اطلاع…

سبھی اضلاع میں پلازمہ مراکز کے قیام کا اعلان ، متاثرین کے رشتہ داروں کی تسلی کیلئے کیمرے بھی نصب کئے…

ممبئی: کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ریاست میں پلازما تھراپی میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بتایا کہ اب ہم ہر ضلع میں پلازمہ مراکز کا آغاز کررہے ہیں۔ یہ تھراپی کرونا سے بچاؤ کے لئے مفید ہے۔ 10 میں…

ممبئی، تھانہ اور ناسک میں مکمل لاک ڈائون، دوائوں کی دکانیں بھی صرف صبح ۹؍ سے شام ۵؍ بجے تک ہی کھلیں…

ممبئی : ممبئی میٹروپولیٹن علاقے میں کرونا وائرس کے مریضوں میںدن بدن  اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ ممبئی میونسپل کارپوریشن نے دھاراوی جیسے کچی آبادی والے علاقوں میں وباء پر قابو پالیا ہے  لیکن ممبئی سے باہر مضافاتی علاقوں میں بڑی تعداد میں…