صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہند-چین تنازعہ، بات چیت ناکام ہونے پر فوجی آپشن پر غور کریں گے: بپن راوت

نئی دہلی : ہند -چین کے مابین جاری تنازعہ پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا کہ لداخ میں چینی فوج کے ذریعے کیے جانے والے جرائم سے نمٹنے کے لئے فوجی کارروائی کا متبادل موجود ہے، لیکن یہ متبادل اس وقت استعمال کیا جائے گا جب فوجی…

تبلیغی جماعت کے خلاف دائر مقدمات واپس لینے اور بے وجہ قید کا سامنا کرنے والے افراد کو معاوضہ دینے کا…

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے ممبئی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ کے ذریعہ تبلیغی جماعت سے متعلق دیے گئے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے ان سرکاروں کے لیے نصیحت آمیز قرار دیا ہے جو ملک کے وسیع تر مفاد کو نظر…

بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ عدلیہ پر اعتماد میں اضافہ کا سبب بنے گا : رضوان الرحمن خان 

ممبئی : تبلیغی جماعت پر بامبے ہائی کورٹ کے منصفانہ فیصلہ کی پذیرائی کرتے ہوئے امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے کہا ’’بامبے ہائی کورٹ کے ذریعہ بیرون ملک کے تبلیغی اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر کو مسترد کیا جانا خوش آئند ہے جس سے اس…

بہار انتخابات ،بی جے پی کی تمام اتحادی جماعتیں نتیش کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی:جے پی نڈا

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی۔ جے پی نڈا نے آج بہار پارٹی کی ریاستی ورکنگ…

پونے میونسپل کارپوریشن کا متنازع ’تدفین ٹینڈر‘ ، ہنگامہ و احتجاج کے بعد منسوخ

پونے : پونے میونسپل کارپوریشن نے اپنے اس ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس نے کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے جاری کیا تھا۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ’تدفین ٹینڈر‘ کی اخبارات میں اشاعت کے بعد اس…

پہلے امریکی افواج کا انخلا، سوال بعد میں!

امریکی افواج افغان سرزمین تیزی سے چھوڑ رہی ہیں۔ امریکا رخصت تو ہو رہا ہے مگر افغانستان کے مستقبل پر پہلے سے بھی بڑا سوالیہ نشان لگا ہوا ہے کیونکہ کسی ایک معاملے میں بھی پورے یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ فائزہ ابراہیمی کو کچھ زیادہ…

مراکش کی حکمراں جماعت نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار…

رباط : مراکش کی حکمراں جماعت 'انصاف وترقی پارٹی' نے اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مراکش کی انصاف و ترقی پارٹی کے مرکزی…

’’ترکی کےلیے بڑا دن‘‘ گیس کے وسیع ذخائر دریافت

انقرہ :صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ  بحیرہ اسود کے ترک ساحلی علاقے کے قریب قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ صدر نے اس بات کا اظہار قصر دولما باحچے میں اپنی کابینہ ارکان اوراخباری نمائندوں کے سامنے قوم سے خطاب میں کیا ۔ انہوں…

پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کورونا کے سبب انتقال

ممبئی:  ممبئی مہاراشٹر اسٹیٹ انٹلیجنس ڈپارٹمنٹ ایس آئی ڈی کے پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کرونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا وہ گزشتہ کئی دنوں سے سیفی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن انہیں افاقہ نہیں ہوا انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا جس کے…

امول کمپنی کا نقلی برانڈ تیار کرنے والا گروہ بے نقاب

ممبئی : ممبئی کرائم برانچ نے امول کمپنی کے نقلی برانڈ  تیار کر کے بازار میں فروخت کرنے والے ایک ایسے گروہ  کو بے نقاب کیا ہے جو ممبئی میں امول مکھن لے کر پونہ سے ممبئی آئے تھے ان دونوں کے قبضے سے کرائم برانچ نے امول کمپنی کے نقلی برانڈ…