صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

لاک ڈائون کے سبب بند مساجد کے سبب مسلمانوں کی بے چینی ناقابل بیان

ممبئی : لاک ڈائون کے سبب مسلسل چھ ماہ سے مساجد کے دروازے عام مسلمانوں کیلئے بند ہیں جبکہ دیگر ریاستوں میں عبادت گاہیں بتدریج کھل رہی ہیں ۔ ممبئی کے مسلمانوں میں مساجد میں تالا بندی کے سبب بڑھ رہی بے چینی اب ناقابل بیان ہے ۔ اس کا مطالبہ…

تنشق ہندو انتہا پسندوں کے آگے سرنگوں، ہندو مسلم اتحاد والے اشتہاری ویڈیو کو واپس لیا

ہندوستان میں زیوارت کی ایک معروف کمپنی کو اپنے نئے اشتہار کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ اس اشتہار میں دکھائے جانے والی مواد سے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثے جاری ہیں جن میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان مذہبی منافرت کی باتیں واضح…

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے : سوفی سے مریم تک کی کہانی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا _ صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے _ انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے…

’سرسید وِژن اور مشن‘ موضوع پر بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس

علی گڑھ : فیکلٹی آف لاء، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کی لاء سوسائٹی نے ’سرسید: وِژن اور مشن‘ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا اہتمام کیا، جس میں 14؍ممالک کے شرکاء نے حصہ لیا۔ انجینئر ندیم اے ترین نے بطور مہمان…

خلد آباد کے جنگل  کی پہاڑی پر نامعلوم لاش سے شہر میں سن سنی

خلد آباد: (سلمان خان) خلد آباد شہر کے قریب جنگل کی ایک پہاڑی سے ایک پچاس سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش ملتے ہی یہ خبر جنگل آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گئی۔ مقامی لوگوں نے اس بارے میں خلد آباد تھانہ کو آگاہ کیا۔ خبر ملتے ہی مقامی…

ممبئی کی بجلی گل، لوکل ٹرین بند، بی ایم سی کمشنر کا مشورہ ۸ ؍ گھنٹے جنریٹر چلانے کے لئے اسپتال  ڈیزل…

ممبئی :  ممبئی سمیت میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم پی آر) میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کے بعد معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ ممبئی شہر، مضافات ،تھانے ،نوی ممبئی، پنویل اور آس پاس کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔بیسٹ کمپنی کے ٹوئیٹ…

آندھرا کے وزیر اعلیٰ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سینئر جج کیخلاف شکایت کی

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے سپریم کورٹ کے ایک سینئر جج کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ایس اے بوبڑے کو خط لکھ کر جج کی شکایت کی ہے اور جج کے خلاف متعدد…

ظلم پر خاموشی، ظالم کا ساتھ دینا ہے : ڈاکٹر شہریار انصاری

ممبئی : ستمبر ١۴ کو اترپردیش کے ہاتھرس علاقے میں دلت لڑکی منیشا والمیکی کی عصمت دری پر، پورے ملک میں غم و غصہ ہے، واضح رہے کہ اس دلت بچی کی عصمت دری کے بعد ٹھاکر لڑکوں نے لڑکی کی زبان کاٹ دی تھی اور گردن و پیٹھ کی ہڈی بھی توڑ دی تھی۔…

کورونا کے سبب خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری بخشؒ کے عرس کی تقاریب منسوخ

خلدآباد : (سلمان خان) کوروناوائرس کے سبب خلدآباد کے خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری زر بخش ؒ کا ٧٣٤  واں عرس نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پولس ا سٹیشن میں انسپکٹر سیتارام مہیترے کی جانب سے طلب كرده میٹنگ میں عرس کمیٹی نے اس فیصلے کا…

زائرہ وسیم کے بعد اداکارہ ثنا خان نے بھی دنیا کی بے ثباتی اورخوف آخرت کے سبب فلمی دنیا کو الوداع…

'ممبئی : زائرہ وسیم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ نے بالی ووڈ کو الوداع کہہ دیا ۔ زائرہ وسیم کی ہی طرح انہیں بھی دنیا کی بے ثباتی اور خوف آخرت نے یہ فیصلہ لینے پر مجبور کیا کہ گناہوں کی زندگی چھوڑ کر اللہ کے بتائے راستوں پر چلا جائے…