صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پترکار وکاس فائونڈیشن اپنی خدمات وقف کردے گا
ممبئی: پترکار وکاس فاونڈیشن کے ماہانہ میٹنگ روزنامہ ہندستان کے دفتر پر ۱۰؍جولائی کو منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت سینئر صحافی انیس صدیقی نے کی۔ ابتدائ میں سینئر صحافی مشیر انصاری نے کہا کہ اس فاونڈیشن کی ممبر سازی میں زیادہ سے زیادہ!-->!-->!-->…
قُربانی کیخلاف نواب ملک کا اہانت آمیز رویہ ، ’’قربانی اللہ کو پیاری ہوگئی‘‘ کہتے ہوئے مذاق اڑایا
ممبئی : مہاراشٹر میں قربانی کی گائیڈ لائن جاری ہوگئی۔ حکومت نے پچھلے برس کی طرح مسلمانوں کے دل پر ضرب لگا دیا۔ اُمید تھی کہ مسلم وزراء اس پر آواز بلند کریں گے، لیکن یہ سب ہمیشہ سے مسلمانوں کیلئے کاٹھ کے الو ثابت ہوئے ہیں ۔ مسلم اراکین!-->!-->!-->…
اسلام میں علامتی قربانی کا کوئی تصور نہیں یہ مسلمانوں کیلئے ایک مقدس فریضہ ہے :مفتی محمد اسماعیل
ممبئی: ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے دستور ہند نے یہاں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کوآزادانہ زندگی گزارنے کا اختیار دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مہا وکاس آگھاڑی حکومت کی جانب سے اگر قربانی کے سلسلے میں علامتی قربانی کرکے اس معاملے کو ختم کرنے کی!-->!-->!-->…
اسٹین سوامی کا قتل حکومت اور عدلیہ کے غیر انسانی چہرہ کا مظہر : ایس آئی او
ممبئی : چوراسی سالہ پادری اور انسانی حقوق کے جہد کار فادر اسٹان سوامی کی زیر حراست موت نے حکومت، تحقیقاتی ایجنسیوں حتی کہ عدلیہ کے ظالمانہ چہرہ کو بے نقاب کیا ہے۔ انہیں من گھڑت الزامات اور بے بنیاد کیس کے تحت گرفتار کیا گیا، ضمانت دینے!-->!-->!-->…
بابا بنگالی کی بھکتی میں نہیں رہی شکتی ، ممبئی پولس نے نوٹس دے کر اتاری مستی
ممبئی : مسلم ریزرویشن کے نام پر افراتفری مچانے والا بی جے پی کارکن آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہوبلی اور خودساختہ مذہبی ٹھکیدار نیز ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی!-->!-->!-->…
ہندستانی مسلمانوں نے خلاف قانون کوئی قدم نہیں اٹھایا ، قانون کے تئیں ہماری وفاداری کو بزدلی یا…
ممبئی : (نور محمد خان) ساکی ناکہ انیس کمپاونڈ لنک روڈ میں واقع چشتی ایوان دارالعوام علی حسن اہلسنّت کے ہال میں "پیغمبر محمدؐ بل" کی حمایت میں "تحفظ ناموس رسالت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا جس میں رضا اکیڈمی ممبئی ، تحفظ ناموس رسالت بورڈ!-->!-->!-->…
مسلم ریزرویشن کے بہانے بابا بنگال میدان میں ، پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر کورونا کے دور میں احتجاج
ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کے باہوبلی اور خوساختہ مذہبی ٹھیکہ دار ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو اب تک کسی بھی پارٹی نے ایم ایل سی کا آفر نہیں کیا جس کی وجہ!-->!-->!-->…
صحافیوں کے مسائل سے واقف ہوں ، انہیں حل کرنے کی ضرورت ہے : بھگت سنگھ کوشیاری
ممبئی : مختلف زبان و برقی میڈٰیا کے صحافیوں پر مشتمل پتر کار وکاس فائونڈیشن کےایک وفد نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے راج بھون میں ملاقات کی اور صحافیوں کے مسائل پر مبنی ایک محضر نامہ پیش کیا ۔ گورنر موصوف نے اسے پڑھا!-->!-->!-->…
چچی چوتھی پاس نے صحافت کا امتحان پاس کیا
ممبئی : کہتے ہیں پڑھنے لکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی انسان اگر ہمت اور حوصلہ رکھے تو اسکی پرواز کو کوئی نہیں روک سکتا اس کی تازہ مثال ہے ممبئی کے ایک اردو اخبار کی مالکن قمرالنساء سعید عرف چچی چوتھی پاس ، جنہوں نے امتیازی نمبرات!-->!-->!-->…
مدنپورہ کے ابھرتے ہوئے ڈان ایوب پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف جعل سازی و دھوکہ دہی کا مقدمہ
ممبئی : ممبئی کے مدنپورہ علاقہ کے دبنگ بلڈر ملزم ایوب انصاری عرف ایون پیان سمیت کئی لوگوں کیخلاف ناگپاڑہ پولس اسٹیشن میں جعلسازی و دھوکہ دہی کا ایف آئی آر درج ہوا ہے ۔ یہ شکایت جہانگیر خان نام کے ایک فرد نے کی ہے ۔ ایوب پیان کے علاوہ!-->!-->!-->…