کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی خبریں تشویشناک : امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر میں حقوق انسانی کی پامالی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے صحافتی بیان میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ کشمیر میں حالیہ انکاونٹرز میں عام شہریوں کی ہلاکت کی خبروں پر!-->!-->!-->…
وقف بورڈ میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنا اولین ترجیح: وجاہت مرزا
ممبئی : مہاراشٹر کا ریاستی وقف بورڈ مالی بدعنوانیوں کے سبب تنازعات میں رہا ہے ۔ اب اس کے لئے ایک عدد چیئر مین کا انتخاب عمل میں آچکا ہے ۔ کافی دنوں سے اوقاف کے تحفظ اور اس کے فوائد غریب مسلمانوں تک پہنچانے کیلئے ایک عدد کل وقتی چیئر!-->!-->!-->…
اے ایم یو میں این ای پی ایڈوائزری کمیٹی کا قیام
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے این ای پی 2020کے نفاذ کے لیے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے احکام کے مطابق یونیورسٹی میں نیشنل ایجوکیشن پالیسی ایڈوائزری کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
جماعت اسلامی ہند کی ذیلی تنظیم سہولت مائیکرو فائننس سوسائٹی کی ملک کی ۱۲ ریاستوں میں ۸۰ شاخیں ہیں…
ممبئی :’ سہولت مائیکرو فائنانس سوسائٹی ایک ایسی این جی او ہے جس کا کام ہندوستان میں کو آپریٹیو کے فارمیٹ میں بلا سودی ادارے قائم کرنا ہے۔زمین سطح پر لوگوں کے درمیان کام کرنے کے لیے کو آپریٹیو سوسائٹی کا فارمیٹ ایڈاپٹ کیا گیا ہے ۔اہم!-->!-->!-->…
ضلع صدر احمد سر کے یومِ پیدائش پر مجلس جلگائوں کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
جلگائوں : (شیبان فائز کی رپورٹ) ۲۴ نومبر ۲۰۲۱ء کو جلگائوں ضلع ا ےآ ئی ایم آئی ایم کے صدر احمد سر کے یومِ پیدائش پر ایک شاندار فری میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں جنرل چیک اپ ، جلدی امراض ، امراضِ نسواں ، امراضِ اطفال ،!-->!-->!-->…
نواب ملک 9 دسمبر تک وانکھیڑے اور ان کے خاندان کیخلاف بیان نہیں دیں گے
ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک نے جمعرات کو بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 9 دسمبر 2021 تک این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد دھیان دیو وانکھیڑے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف کوئی بیان نہیں دیں!-->!-->!-->…
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا توہین مذہب کیخلاف قانون کا مطالبہ
نئی دہلی : پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کی توہین کرنے والے اور نفرت پھیلانے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (AIMPLB) نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس مسئلے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے توہین مذہب کے!-->!-->!-->…
یوتھ ونگ، جماعت اسلامی ممبرا، ایس آئی او اور آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ نے کھیلوں کے ذریعہ معاشرے کی…
ممبرا : ممبرا میں نویں سالانہ ریفارمیشن فٹ بال کپ 2021کی افتتاحی تقریب کا کامیابی سے انعقاد ہوا۔ منتظمین ہیں یوتھ ونگ جماعت اسلامی ہند اور ایس آئی او ممبرا، آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ اور اسپانسرز ہیں ایس کے ویلی کے عظیم خان (گولڈ!-->!-->!-->…
نواب ملک کے انکشافات کا سلسلہ جاری، سمیر وانکھیڈے کی ماں کے دو ڈیتھ سرٹیفکیٹس، ایک میں ہندو، دوسرے…
ممبئی: این سی پی لیڈر نواب ملک نے این سی بی کے افسر سمیر وانکھیڈے کے تعلق سے ایک اور اہم انکشاف کیا ہے۔ نواب ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ وانکھیڈے خاندان نے زاہدہ کے دو ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کرائے ہیں، ایک کے مطابق وہ مسلمان ہیں جبکہ دوسرے میں!-->!-->!-->…
مہاراشٹر میں دسمبر تک کورونا کے تیسری لہر کا خدشہ
مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بدھ کو آگاہ کیا کہ ریاست میں کووڈ-19 وبا کی تیسری لہر دسمبر تک آنے کا امکان ہے، لیکن یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ وزیر کا بیان ٹیسٹنگ میں گراوٹ کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے متنبہ کئے جانے کے اگلے دن!-->!-->!-->…