صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

قومی کمیشن اورفلاح و بہبود برائے اقلیت , کے لیے ممبئی سے عزیز مکی، چوہدری ذاکر الٰہی اور نیولی ڈی…

ممبئی : قومی کمیشن اورفلاح و بہبود برائے اقلیتوں کے لیے ممبئی سے عزیز مکی، چوہدری ذاکر الٰہی اور نیولی ڈی دیبو کا انتخاب کیا گیا ہے۔ واضح رہے ملک کی ریاستوں میں رہائش پذیراقلیتوں کی ترقی اور بہبود کے لیےحکومت ہند کی نگرانی میں قائم

سلمان خان دھمکی کیس: ملزم گرفتار، ممبئی پولیس کی تحویل میں بھیجاگیا

ممبئی : اتوار کو جودھ پور پولیس نے باندرہ پولیس اسٹیشن کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بجرنگ جگتاپ کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ کارروائی میں دھکدرم کو حراست میں لیا اور ملزم کے ساتھ ممبئی روانہ ہو چکے ہیں،اس کی اطلاع ممبئی میں پولیس ذرائع نے دی ہے۔

ممبئی پریس کلب نے کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے ذریعہ ایک صحافی کی عوامی تذلیل کی مذمت کی ہے۔

ممبئی : ممبئی پریس کلب نے گزشتہ روز اپنے پارٹی دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک صحافی کی تذلیل کرنے پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی مذمت کی۔ جب ایک رکن پارلیمنٹ کے طور پر ان کی نااہلی پر چند نامناسب سوالات پوچھے گئے، تو

ممبئی میں عمارت میں لگنے والی آگ میں دم گھٹنے سے 5 افراد زخمی

ممبئی : مشرقی ممبئی میں کنجورمارگ علاقہ میں مہاڈا کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے،بی ایم سی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کنٹرول نے اتوار کو یہاں کیا کہ کم از کم پانچ افراد کو دم گھٹنے سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑا جب 14 منزلہ مہاراشٹر آریا اینڈ ہاؤسنگ

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار،ہم مل کرلڑیں گے

نئی دہلی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہتک عزت کے معاملے میں لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دیئے جانے کے ایک دن بعد ہفتہ کو اپنے کسی بھی بیان پر معافی مانگنے یا افسوس ظاہر کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا، ’’میرا نام ساورکرنہیں ہے،

ممبئی میں رؤیتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کرنا، ایک صدی پُرانا ہے

ممبئی : ہندوستان ہی نہیں بلکہ برصغیر میں رویت ہلال کمیٹی کی اتباع تقریباً ایک صدی پُرانا ہے۔لیکن اس تعلق سے اکثر مسئلہ ماہ رمضان اور عیدالفطر کے موقع پر پیدا ہوتا یے،ہندوستان اور پاکستان میں کبھی کبھار مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے اعلان سے

ٹی بی کا علاج ممکن ،پھر بھی لاکھوں اموات

نئی دہلی: ٹی بی کا عالمی دن ہر سال 24 مارچ کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو ٹی بی کی بیماری سے آگاہ کیا جا سکے۔ ٹی بی کی بیماری مائکوبیکٹیریم تپ دق کے بیکٹیریا سے ہوتی ہے۔ اسے اردو میں تپ دق کہتے ہیں۔ ہندوستان میں ہر سال ٹی بی کے لاکھوں مریض

راہل کی آواز کوکو ئی دبا نہیں سکتا:پرینکا

نئی دہلی : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی پر کی گئی کاروائی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر گاندھی کی آواز بلند ہے اور حکومت کے لالچی اور تاناشاہ کے سامنے کبھی

راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم، لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا

نئی دہلی: راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم کیے جانے کے بعد کانگریس نے کہا کہ ’’راہل گاندھی جمہوریت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ہر سازش کے باوجود وہ یہ لڑائی ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔‘‘ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو دو دنوں میں

سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے مزید زائرین کے لیے دروازے کھول دیے

سال بھرمملکت سعودی عرب دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کو خوش آمدید کہتی ہے اور مزید سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتی ہے جس سے زائرین کے لیے عمرہ کرنے،مدینہ منورہ کی سیر کرنے اور اس کے مختلف مقامات اور مختلف سیاحتی سرگرمیوں سے