وزیراعظم نریندر مودی نے پرگتی میدان میں۔ انجمن اسلام ممبئی کے پروجیکٹ ،طالبات اور اساتذہ۔کی ستائش کی
ممبئی ،30،جولائی( یواین آئی)ملک کی نئی تعلیمی پالیسی کے تحت تیسری یوم ِ تاسیس کی مناسبت سےدہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ اکھل بھارتیہ شکشا سماگم ۲۰۲۳ء کی نمائش میں انجمن اسلام کی طالبات نے ’’MAGLEV VERTICAL AXIS WIND TURBINE ‘‘!-->…
محمد رفیع کی 43 ویں برسی پر خراج عقیدت ، گلوکارہ کاایک شیدائی دورافتادہ جدہ میں مقیم ہے،
ممبئی فلم انڈسٹری کاسوسالہ ذخیرہ بھی ان کے پاس موجودممبئی 31،جولائی (یواین آئی) آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع کو گلوکاری کی تحریک ایک فقیر سے ملی تھی ۔آج ان کی برسی کے موقع پر شمال مغربی ممبئی کے جوہو قبرستان میں ان!-->…
پیلی بھیت:کانوڑیوں پر ایکشن لینے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا
اتر پردیش کے پیلی بھیت میں بغیر اجازت ڈی جے کے ساتھ کانوڑیاتراکو باہر نکالنے پر اصرار کرنے والے کانوڑیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولس افسران کو معطل کر دیا گیا -بی بی سی ہندی کے مطابق کانوڑیوں کا ایک گروپ بریلی ہائی وے پر محرم کا جلوس!-->…
بچّوں کیلئے موبائل، کھلونا یا زہر
محمد اللہ قیصر
بچہ موبائل نہیں چھوڑتا، ضد کرتا ہے، روتا ہے، سر پیٹتا ہے، موبائل دیکھ کر ہی مانتا ہے۔آپ کسی سے کہیں کہ بچوں کو موبائل سے دور رکھیں تو عموماً یہی جوابات ملتے ہیں۔ لیکن غور کریں تو در اصل ان جوابات میں خود والدین کی سستی!-->!-->!-->…
سماجوادی کو زور زور کے جھٹکے دھیرے سے لگائے گی بی جے پی
لکھنؤ(خاص خبر)بی جے پی کے ایک قومی جنرل سکریٹری کا دعویٰ ہے کہ اکھلیش یادو کی پارٹی کے چودہ ایم ایل اے ان کے رابطے میں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق پسماندہ ذات اور دلت سماج سے ہے۔ بی جے پی ایسا ماحول بنانے کی کوشش کر رہی ہے کہ سماج وادی!-->…
بی جے پی کے ایم پی پالیمنٹ میں یو سی سی پر تجویز پیش کریں گے
نئی دہلی: مانسون اجلاس کے آغاز سے ہی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی ہے۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ منی پور تشدد ہے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن منی پور تشدد پر پی ایم مودی سے بیان کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اس سب کے درمیان جھارکھنڈ سے بھارتیہ!-->…
نرگس کے قتل کی انسائڈ اسٹور ی
نئی دہلی: دہلی کے ایک پارک میں گزشتہ 28 جولائی کو 25 سالہ نرگس کو اس کے خالہ زاد بھائی عرفان نے شادی سے انکار پر قتل کر دیاتھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان نے تین روز قبل قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور اسے لڑکی کے معمولات کا بھی علم تھا۔!-->…
قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کر کے مذمتی نوٹ کیا حوالے
ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز!-->!-->!-->…
اے ایم یو میں بھی اردو کو دفن کرنے کی تیاری،پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں ختم
نئی دہلی : اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر ہے ۔ عالم یہ ہے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں صفر کردی گئی ہیں۔ اے ایم یو میں اردو کی سیٹیں صفر کرنے پر لوگوں نے!-->…
فلم ’جوان‘ کے گانے ’زندہ بندہ‘ پر کتنے کروڑ خرچ کیے گئے؟
ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ ریلیز کی جانے والی فلم ’جوان‘ کے گانے ’زندہ بندہ‘ پر خرچ کی گئی رقم جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد اب شاہ رخ خان ’جوان‘ کے روپ میں!-->…