’سی بی آئی بھی لوک پال کے دائرے میں ہو ‘
احمد نگر : گاندھیائی لیڈر سماجی کارکن انا ہززارے نے مطالبہ کیا ہے کہ سی بی آئی جیسے ادارے کو بھی لوک پال کے دائرے میں ہونا چاہئے ۔انا نے کہا ’سی بی آئی جیسی اہم تفتیشی ایجنسی کے اعلیٰ افسران کے درمیان تنازعہ باعث تشویش ہے ‘۔انا نے کہا…
غریبی کی مار سے جوجھ رہے گائوں والے دیوالی منانے کیلئے گائوں گروی رکھیں گے
عثمان آباد : دیوالی آرہی ہے ،ہر طرف تیاریاں زورووں پر ہیں مگر مہاراشٹر کے عثمان آباد کا ایک گائوں ایسا بھی ہے جو غریبی کے سبب بھکمری اور قرض کی مار جھیل رہا ہے ۔ایسے میں دیوالی کا تہوار منانے کے لئے ’کواتھا ‘کے گائوں والوں نے پورے…
بنا بتائے چھٹی پر جانے کے سبب 236 ؍انجینئربرطرف
پونے :آٹو پارٹس بنانے والی پونے کی کمپنی زیڈ ایف ااسٹیئرنگ گیئر نے ایک ساتھ 236 ملازمین کو ہٹا دیا ہے ۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی معلومات میں کمپنی نے کہا کہ انجینئروں کا ایک گروپ بغیر کمپنی کو خبر کئے چھٹی پر چلا گیا تھا ۔ان کے اچانک…
میں مودی جی سے درخواست کرتاہوں کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں: اشوک چوہان
پربھنی : ریاستی کانگریس کے تحت جاری جن سنگھرش یاترا کے دوران آج پربھنی میں ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چوہان نے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کی دیوالی مراٹھواڑہ میں منائیں تاکہ انہیں مراٹھواڑہ کے کسانوں کی…
مہاراشٹر پر پانچ لاکھ کروڑ کا قرض اور ۱۰ ؍ ہزار کسانوں کی خود کشی
ممبئی : ریاستی فڑنویس حکومت جہاں اپنے چار سالہ دور حکومت کی ترقی کے سلسلے میں اپنی پیٹھ خود ہی تھپتھپانے میں مصروف ہے وہیں این سی پی نے یکم نومبر سے حکومت کے ترقی کی قلعی اتارنے کی مہم شروع کرنے جارہی ہے ۔ مہم کے تحت این سی پی کے…
بی ایم سی دوا خانوں کے ملازمین کی بے حسی کی انتہا
ممبئی : میں ایک حاملہ خاتون کو بی ایم سی کے دو اسپتالوں میں مبینہ طور سے داخلہ دینے سے انکار کے سبب اس کی زچگی لوکل ٹرین میں ہی ہو گئی ۔ شاید اسی لئے ممبئی کی لوکل ٹرین کو یہاں کی لائف لائن کہا جاتا ہے ۔ مذکورہ واقعہ ۲۵ ؍ کا…
بی ایم سی دوا خانوں کے ملازمین کی بے حسی کی انتہا
اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کے سبب خاتون نے ممبئی کی لوکل ٹرین میں بچے کو جنم دیا
اردو ٹائمزکے دفتر میں لگا تالہ خاص ، چچی چوتھی پاس کا دفتر پہنچا قبر کے پاس
بٹگری ڈیسک
ممبئی : ورلڈ اردو نیوز نے اردو ٹائمزکے زوال کی داستاں بیان کی تھی جس کے بعد ایک ایک کر کے انکی سچائی بیان کی ہے ساتھ میں یہ بھی بتایا کی ظلم ، گھمنڈ ،تکبر اور غنڈہ گردی کی دوکان چلانے والی جاہل قمرانساء سعید…
ایم جے اکبر صاحب آپ پھنس چکے ہیں؟
لگ بھگ ایک برس پہلے امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے ٹوئٹر پر ’می ٹو‘ (MeToo#) یعنی ’میں بھی‘ کے عنوان سے ایک ٹرینڈ کا آغاز کیاتھا اوراپنی مہم شروع کرتے ہوئے اداکارہ نے تمام خواتین سے درخواست کی تھی کہ ’اگر آپ کو بھی…
چچی چوتھی پاس کی جہالت اور امتیاز احمد کی چالاکی کے سبب مذکورہ اردو روزنامہ کے اثاثے نیلام ہوں گے
بٹگری ڈیسک
ممبئی : ممبئی اور مہاراشٹر کی اردو دنیا کیلئے یہ ایک بری خبر ہے کہ غرور اور تکبر نے بالآخر ’اردو ٹائمز ‘کو زوال کی راہوں پر ڈال دیا ہے ۔چچی چوتھی پاس کی جہالت اور امتیاز احمد کی چالاکی کے سبب اردو…