صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

برق گرتی ہے تو ’بے چارے‘ مسلمانوں پر !

ممتاز میر  میں برسوں پہلے لکھ چکا ہوں کے میرے نزدیک اسلام امن کا مذہب نہیں ہے اور یہ بات میں جس تناظر میں کہتا رہا ہوں اس تناظر کو ہم سے ہمارے علماء سے ہمارے رہنمایان سے بہتر ہمارے دشمن سمجھتے ہیں ۔ ابلیس کی مجلس شوریٰ میں علامہ…

پرائیویٹ اسکولوں میں کمزور اور محروم طبقات کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئےدرخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ…

ممبئی : حکومت مہاراشٹر نے  حق برائے تعلیم  قانون کے تحت ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں سماج کےمعاشی طور پر  کمزور اور پسماندہ طبقات کے اسٹوڈنٹس کے لئے ٪ 25 مخصوص نشستوں پر داخلے کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر…

ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے والے تیسرے شخص کی بھی موت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے کے سبب گذشتہ روز دو افراد کی موت واقع ہوگئی اور گذشتہ شب ہی دوران علاج ایک اور زخمی شخص بھی چل بسا ۔ گذشتہ روز برج واڑی اورنگ آباد میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا ۔ سات افراد زیرزمین…

کارپویٹر کی ملکیت ہیواڑے لانس پر بھی چلا کارپوریشن کا ہتھوڑا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑ بائے پاس روڈ پر ہونیوالے حادثات پر قابو پانے کی غرض سے سروس روڈ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی کارروائی آج نویں دن بھی جاری رہی ۔ واضح رہے کہ بیڑ بائے پاس روڈ پر بڑھتے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے میونسپل…

بی جے پی اور کانگریس کی انتخابی جنگ

تحریر، سنجئے رائوت۔ترجمہ، عارِف اگاسکر ’لوک سبھا انتخابات کی سر گر میوں میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تنبیہ دی ہے کہ انتخابی مہم میںجنگ اور فوجیوں کا استعمال نہ کیا جائے ۔ ۱۹۸۴ء میںاندرا گاندھی کے دور اقتدارمیںرونما…

تصّوف کی وہی شکل ہمارے لئے سب سے زیادہ معتبر ہے جو قرآن و سنّت کے مطابق ہے : شمیم طارق

کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام تصوف اور اہلِ تصوف کے موضوع پر رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں ایک علمی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ ’انسانی کتاب‘ کے زیرِ عنوان اس منفرد پروگرام کی صدارت کا…

ہمارا ملک، ہماری جمہوریت، ہمارے مسائل

تحریر:یوگیندر یادو۔ترجمہ، عارِف اگاسکر کیاپلوامہ حملے کے بعد دہشت گرد اپنا مقصدحاصل کر نے میں کامیاب ہوئےہیں؟ پلوامہ حملے کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی ہم اس سوال کاموزوں جواب نہیں دے سکتے۔ہماری فضائیہ نےتو اس حملے کا موزوں جواب دیا ہے،…

لاپرواہ افسران کے سبب فنڈ سے دیہی عوام محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مختلف اسکیمات اور ترقیاتی کاموں کے لے موصلہ فنڈ میں سے ۲۲۶ کروڑ روپئے اب تک خرچ نہیں کئے جاسکے یہ اطلاع ضلع پریشد کے فائنانس ڈپارٹمنٹ سے موصول ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ دیہی مقامات پر حکومت کی مختلف اسکیمات کے تحت…