صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی میں کے ایم ای ایس عوامی ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) پاورلوم نگری بھیونڈی میں گذشتہ دنوں یہاں کے قدیم تعلیمی ادارے کے ایم ای ایس کیمپس میں واقع غلام محمد مومن ویمینز کالج کے وسیع ہال میں کے ایم ای ایس ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘ کا…

پروفیسر طارق منصور نے بیگم عزیزالنساء ہال کے ادبی و ثقافتی پروگرام کی فاتح طالبات کو انعامات تقسیم…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات کے لئے نو تعمیر شدہ بیگم عزیز النساء ہال کے زیرِ اہتمام منعقدہ سالانہ تقریب ’احتفال-2019‘ میں مختلف ادبی ، ثقافتی اور کھیل کود کے پروگراموں کی فاتح طالبات کو انعامات سے سرفراز کرتے ہوئے مہمانِ…

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے رمضان کے مقدس مہینے کی مبارکباد پیش کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے رمضان المبارک کی آمد پر یونیورسٹی برادری کے تمام اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کا یہ مقدس مہینہ مسلمانوں کو برائیوں سے دور کرکے اللہ کا قرب عطا…

35طلباء کو اکیڈمک اچیومنٹ ایوارڈ ایک بڑی کامیابی : پروفیسر بد رالدجیٰ خان

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سر سید ہال (جنوبی) کی سالانہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی پرو وائس چانسلر پروفیسرمحمد حنیف بیگ نے کہا کہ علم نے انسان کو انسان بنایا اوراس کی وجہ سے ہی انسانی ترقی ممکن ہو سکی ہے جسے نہ صرف آج ہم دیکھ…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ڈاکٹر جمیل احمد جالبی کے انتقال پر تعزیتی جلسے کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ڈاکٹر جمیل احمد جالبی کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی جلسے کی صدارت کرتے ہوئے قائم مقام صدر شعبہ پروفیسر ظفر احمد صدیقی نے کہا کہ جمیل جالبی اس دور کی سب سے بڑی اور غیر معمولی ادبی شخصیت تھے…

سری لنکا میں چرچ پر دہشت گردانہ حملہ انسسانیت پر حملہ

ممبئی/ میرا روڈ : (عبداللہ بدرالدین اصلاحی) گذشتہ ماہ سری لنکا کے چرچوں اور ہوٹلوں میں سلسلہ وار فدائین حملے جس میں کئی سو معصوم افراد موت کے منھ میں چلے گئے تھے ، اس کے خلاف ملک کے مختلف شہروں نے عیسائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ان سے…

آرتھر روڈ جیل میں ملزم سے عوامی نمائندہ کی ملاقات

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملہ میں گرفتار مافیا سرغنہ اور بلڈر یوسف لکڑاوالا کیخلاف دوسری ایف آئی آر سانتا کروز پولس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے ۔ یہاں بھی ایف آئی آر میں دھوکہ دہی اہم شکایت ہے ۔ لکڑا…

 انٹرڈسپلنری برین ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام پروفیسر پنکج سیٹھ نے زِکا وائرس کے موضوع پر خطبہ دیا

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے انٹرڈسپلنری برین ریسرچ سنٹر (آئی بی آر سی) کے زیر اہتمام نیشنل برین ریسرچ سنٹر ، مانیسر ، ہریانہ کے پروفیسر پنکج سیٹھ نے زِکا وائرس کے موضوع پر خطبہ دیا ۔…

 آرتھوپیڈک سرجری شعبہ کی جانب سے پہلی بار ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ امتحان کا انعقاد

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ میں پہلی بار ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ (ڈی این بی) امتحان کا انعقاد کیا گیا ۔ آرتھوپیڈک سرجری شعبہ کے سربراہ پروفیسر نیر آصف کی اطلاع کے…