پروفیسر نظام الدین خاں اور پروفیسر افتخار احمد بیسٹ پیپر ایوارڈسے سرفراز
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ جغرافیہ کے پروفیسر نظام الدین خاں اور شعبۂ علمِ سیاسیات کے پروفیسر افتخار احمد کونارتھ کیرولینا ، امریکہ کے گرینس بورو میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں ’بحرِ ہند میں علاقائی…
پروفیسر عفیف اللہ خان اے ایم یو کے نئے پراکٹر مقرر
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائلڈ لائف سائنسز شعبہ کے چیئرمین پروفیسر عفیف اللہ خان کو یونیورسٹی کا نیا پراکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں یونیورسٹی رجسٹرار مسٹر عبدالحمید (آئی پی ایس) کی جانب سے حکم نامہ جاری…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج میں ’بین الاقوامی یومِ یوگا‘ کے موقع پر پانچ روزہ ورکشاپ کا…
علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے ویمنس کالج میں پانچویں ’بین الاقوامی یومِ یوگا‘ کے موقع پرپانچ روزہ یوگا ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ۔ یوگا ورکشاپ کا افتتاح ویمنس کالج میں معروف ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر حمیدہ طارق نے پرنسپل کالج…
اعلی پولس افسران کے ساتھ تصاویر سے دھوکہ نہ کھائیں
ممبئی : مسافر خانہ مسجد کی سودے بازی کرنے والا بنگالی بابا گینگ کا گُرگہ بے ایمانی گروپ کا متحرک رکن آسف اتیا چار عرف بابا بھونکالی نے سوشل سائٹس پر کچھ افسران کے ساتھ فوٹو شیئر کیا ہے تاکہ لوگوں کو یہ محسوس ہو کہ آصف اتیاچار ان…
دلوی کے دلدل میں پھنسا اردو ریسرچ انسٹیوٹ ، ممبئی یونیورسٹی سے رد ہوا رجسٹریشن
ممبئی : اردو کی فلاح و بہبود کے لئےممبئی یونیورسٹی کے زیر اہتمام چلنے والے ادارےکا رجسٹریشن رد ہوگیا ہے ایسی جانکاری آر ٹی آئی سے حاصل کی گئی ہے .جانکاری میں رجسٹریشن رد ہونے کی پیچھے کی وجہ ممبئی یونیورسٹی نے بتائی ہے کہ جن…
یوگی حکومت کی سرپرستی میں سرکاری عملہ قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے : رہائی منچ
لکھنو : رہائی منچ نے اتر پردیش میں لگاتار ہو رہے قتل اور صحافیوں کے ساتھ مارپیٹ اور گرفتاریوں پر غم و غصہ کا اظہار کیا
رہائی منچ کے صدر محمد شعیب نے کہا کہ لوک سبھا الیکشن کے بعد سے ہی اتر پردیش میں لگاتار ہو رہے قتل اور جنسی درندگی…
بھارت کے سیکولر اور جمہوری اقدار کے علمبردار رام پنیانی کی سلامتی حکومت اور سماج کا فریضہ ہے : امیر…
ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمٰن خان نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی خدمتگار ڈاکٹر رام پنیانی کو حال ہی میں فون پر فسطائی شرپسندوں کی طرف سے ملی دھمکیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں دینے کی…
ایس آئی او کا میراروڈ میں کریئر گایئڈینس پروگرام
ممبئی : ایس آئی او کے رکن صدیقی محمد اویس نے اطلاع دی ہے کہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن میراروڈ (ایس آئی او) کی جانب سے بروز اتوار ۱۶ جون ۲۰۱۹ کو دسویں اور بارہویں کے طلباء کے لیے مفت کریئر گایئڈینس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔…
عمران کتا کی شکایت پر جےجے پولس کا سنئیر انسپکٹر سریش گائیکواڑ پر معاملہ درج
ممبئی : مافیاسرغنہ حنیف کتا کا فرزند عمران کالیا عرف کتا سے اس کے خلاف درج ایم پی ڈی اے کا معاملہ ختم کرنے کےلئے ہفتہ طلب کرنے کے الزام میں جے جے پولس اسٹیشن کے سنئیر انسپکٹر سریش گائیکواڑ کو انسداد ہفتہ وصولی دستہ…
شہزاد انکائونٹر پر رہائی منچ نے سوال اٹھائے
لکھنو : رہائی منچ نے سہارنپور کے فیراہیڑی میں مظفر نگر کھتولی کے شہزاد کے انکائونٹر میں مارے جانے کے پولس کے دعووں پر سوال اٹھایا ہے ۔ منچ نے کہا ہے کہ رشتہ داروں نے انکائونٹر سے پہلے ہی مقامی پولس سے اس کے غائب ہونے کی شکایت کی تھی ۔…