صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شیو سینا کی بال جترا

عارِف اگاسکر گزشتہ اسمبلی انتخاب سے قبل (۲۰۱۴ء)میں بی جے پی اور شیو سینا کا اتحاد ختم ہو گیا اور دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف انتخابی میدان میں نظر آئیں ۔ چار سال اقتدار میں رہنے کے باوجود دونوں ہی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف بیان…

ایک نئے بھارت کا خواب !

عمر فراہی لوک سبھا الیکشن کے نتائج آنے کے بعد ہم نے ایک بہت ہی قریبی ہندو دوست سے کہا کہ مبارک ہو بھائی ای وی ایم جیت گئی ۔ انہوں نے کہا اگر ایسا ہوا بھی ہے تو یہ مودی جی کی کیدار ناتھ کی تیرتھ یاترا کا کمال ہے ۔ بھگوان کسی کا بھلا…

مسلم نمائندہ کونسل کے وفد کی پولس کمشنر سے ملاقات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مسلم نمائندہ کونسل کے ایک وفد نے شہر کے پولس کمشنر سے ملاقات کرکے گذشتہ رات شہر میں پیش آئے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی اپیل کی ۔ واضح ہو کہ گذشتہ رات شہر میں کچھ…

راشٹر وادی کانگریس پارٹی پر ہندوتوا کا بھوت سوار !

اورنگ آباد :(جمیل شیخ)الیاس کرمانی نے ایک فرقہ پرست جو کہ بجرنگ دل سمیت کئی تنظیموں میں شامل ہے کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی میں شامل کرکے اورنگ آباد شہر کا صدر نامزد کئے جانے پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی اعلیٰ کمان کو…

ضلع پریشد کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ضلع پریشد اسکولوں کے 70 ہزار سے زائد طلبہ یونیفارم سے محروم ہیں جس سے متعلقہ انتظامیہ کی کار کردگی پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے ۔ نیا تعلیمی سال شروع ہوئے لگ بھگ دو مہینے گزرچکے ہیں مگر ریاستی حکومت کی جانب سے سال…

شہر کے پرامن ماحول کو مکدر نہ کریں : پولس کمشنر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں پیش آئی ماب لنچنگ کی واردات میں ملوث افراد پر قانونی شکنجہ کسا جائے اور شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے ہر پولس اسٹیشن میں امن کمیٹی کی میٹنگس منعقد کی جائیں یہ مطالبہ جن جاگرن سمیتی کی جانب…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر وسیم احمد کی تحقیق معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع…

علی گڑھ : شمال بعید میں گرم ترین خطوں کے مقابلے زیادہ جاندار رہتے ہیں اور قطب شمالی کی سردترین آب و ہوا ان کی زندگی کے لئے مہلک نہیں ثابت ہوتی۔ یہ انکشاف اس طرح کی پہلی بین الاقوامی مشترکہ سائنسی تحقیق میں ہوا ہے ۔ یہ تحقیق برطانیہ…

اقلیتی پری میٹرک اسکالر شپ کے اربوں روپے کی ادائیگی نہیں کئے جانے پر ممبئی ہائیکورٹ نے معاملے کو…

ممبئی : بمبئی ہائیکورٹ میں موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) کی اقلیتی پری میٹرک اسکالر شپ پر مفاد عامہ کی ایک زیر سماعت عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے بمبئی ہائیکورٹ کے فاضل ججوں کی ایک بینچ نے مہاراشٹر میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز…

حاجیوں کی صحت کے ساتھ وزارت صحت کا کھلواڑ

افروز عالم ساحل نئی دہلی : حجاج کرام کے نام پر ٹیکہ خریدنے میں بدعنوانی کی کہانی اب پرانی ہو چکی ہے ۔ نئی کہانی یہ ہے کہ ہندوستانی حجاج کے لئے تیار کیا گیا مینی جائٹس کا ٹیکہ معیار کی جانچ میں ناکام ہو گیا ہے ۔ واضح ہو کہ کسولی میں…

ریسپائریٹری میڈیسن شعبہ میں ویبینار کا انعقاد

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ریسپائریٹری میڈیسن شعبہ کے تجدید شدہ سیمینار روم میں ڈجیٹل ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اساتذہ اور ریزیڈنٹ طلبہ کے لئے ویبینار کا انعقاد کیا…