عدالت سے باعزت بری ہونے کے باوجود پریشان کرنے کا سلسلہ ختم نہیں ہورہا ہے
ممبئی : مسلم نوجوانوں کی بیجا گرفتاری اور عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد بھی ان کے مصائب کا خاتمہ نہیں ہوتا ۔ یہی معاملہ عبد الواحد شیخ کا بھی ہے جنہیں ممبئی ۷/۱۱ٹرین بم دھماکہ میں غلط ڈھنگ سے پھنسایا گیا اور تقریبا نو سال بعد ۲۰۱۵ میں…
پونے میں شاہین باغ
پونے : دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج کی طرز پر کونڈوا ، پونا میں بھی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آرکے خلاف خواتین کا احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے جس میں روزانہ سینکڑوں خواتین اس غیر انسانی اور دستور مخالف…
’جو ڈر گیا وہ مر گیا ، ہم نے ڈرانے والوں کے سامنے جرات کامظاہرہ کیا ہے‘ : سنجے رائوت
جماعت اسلامی ممبئی میٹرو کے ذریعہ سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کے باہم رشتوں کو سمجھنے کیلئے منعقد سمینار میں سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور سماجی کارکنان نے شرکت کی
ممبرا اردو کتاب میلہ کو احباب نے ’مَیلا‘ کردیا
ممبرا : ممبئی سے تقریباً تیس کلو میٹر کی دوری پر واقع ایک مسلم اور اردو بستی ممبرا آباد ہے ۔ اسے آپ ہندوستان یا مہاراشٹر کا دوسرا غزہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ویسے مہاراشٹر کا ہی کہیں تو بہتر ہے کیوں کہ معلوم ہوا ہے کہ ہندوستان کی…
رہائی منچ کے صدر ایڈووکیٹ محمد شعیب کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف سماعت ۳ ؍ مئی کو بھی ہوگی
لکھنو : لکھنو پولس کے ذریعہ ۱۹ ؍ دسمبر ۲۰۱۹کو اپنے ہی گھر سے اٹھائے جانے کے بعد اتر پردیش کے مایہ ناز سینئر وکیل محمد شعیب نے الہ آباد ہائی کورٹ میں حیبیس کورپس کی درخواست دائر کی تھی ۔ ۲۱ ؍ دسمبر ۲۰۱۹ کو پہلی مرتبہ سماعت ہوئی تھی ۔…
’عوام کے احتجاج کو کچلنے کے لیے سرکارطاقت کا استعمال کر رہی ہے‘
عارِف اگاسکر
اس وقت ملک شدید بحرانی کیفیت سے گذر رہا ہے ۔ بڑھتی ہوئی بیروز گاری ، صنعتوں کی خستہ حالی ، معاشی بد حالی اور مہنگائی کی مار سے عوام پریشان ہیں ۔ لیکن سر کار ہے کہ ووٹ بینک کی سیاست میں مصروف ہے ۔ ملک کو درپیش ان تمام…
ملک کے آئین کو ختم کرنے کا منصوبہ رکھنے والے سی اے اے کے حق میں کھڑے ہیں : شمبھو کمار سنگھ
جمشیدپور : (ندیم احسن) پورے ملک میں امن و امان کا گمبھیر مسئلہ کھڑا کرنے والے این آر سی' سی اے اےاور این پی آر کے خلاف جمشیدپور نے اپنی جمہوری طاقت دکھائی - غور طلب ہے کہ مذکورہ قوانین کے خلاف تمام مذاہب کے ماننے والے ، تمام مسالک و…
ممبئی پولس کمشنر کی مسلمانوں سے امن کی اپیل
ممبئی : ملک میں ہورہے سی اے اے اور این آر سی کیخلاف احتجاج کے سلسلہ میں ممبئی پولس کمشنر سنجے بروے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے ممبئی کے مسلمانوں سے اپیل کررہے ہیں اور ان کی اس اپیل پر مسلمان عمل بھی کررہے ہیں ۔ اس کی مثال اگست کرانتی…
بابا بنگالی کی دکان بند ہوگئی : ابو عاصم اعظمی
ممبئی : بابا بنگالی کی دکان بند ہوگئی ، یہ بات سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے وقت کہی جب پوری ریاست سے ممبئی آئے علمائے کرام اور مسلم اسکالر کے ساتھ ریاست کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹاھکرے این آر سی اور سی اے اے کو لے کر…
شہریت ترمیم قانون کی مخالفت کی آڑ میں فسادی بابا بنگالی کی جیل بھرو نوٹنکی فلاپ گلی کا بابا گلی تک…
ممبئی : شہریت ترمیم قانون کی مخالفت کی آڑ میں آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم نام نہاد مذہبی شخصیت ، زمین مافیا ، دو ٹانکی کا باہوبلی ، نتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی نے پولس گرفتاری کی نوٹنکی کی مگر عوام کے…