دہلی میں موت کے فرشتہ کا استعفیٰ!
عارِف اگاسکر
فلم ساز رامانند ساگرکا تحریر کردہ ناول ’اور انسان مر گیا ‘ ۱۹۴۷ء کے واقعات پر مبنی ہے ۔ مذکورہ ناول ۱۹۴۷ء میں مشرقی اور مغربی پنجاب ، لاہور اور امرتسر کے فرقہ وارانہ فسادات کے حوالے سے اس دور کے سماج کی تصویر کشی کرتا ہے…
دہلی فساد : آگ کِس نے لگائی؟
عارِف اگاسکر
ملک کی راجدھانی دہلی حالیہ فساد کے بعد خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے۔گذشتہ ڈھائی ماہ سے دہلی کاشاہین باغ شہریت متنازع قانون کی مخالفت کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔اسی دوران گذشتہ ماہ کے اواخرمیں شہریت ترمیمی قانون کے مخالفین اور…
دہلی فساد متاثرین کی امداد کے لئے مہاراشٹرا کی 100 مساجد کے مصلیان کا تعاون
دہلی میں مسلم کش فسادات سے پریشان حال عوام کو راحت پہنچانے اور امدادی کام انجام دینے کے لئےطلباء تنظیم اسٹوڈنسں اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا(ایس آئی او) کی جانب سے ملکی سطح پر مالی امداد جمع کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے ۔
متاثرہ علاقوں…
ڈیزاسٹر مینجمنٹ پر جماعت اسلامی مہاراشٹر کا سہ روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر
کولہا پور : جماعت اسلامی مہاراشٹر کے شعبہ خدمت خلق کے تحت ایک ڈیزاسٹر مینجمنٹ بھی جس کے تحت کئی درجن تربیت یافتہ رضاکار ہیں جو ارضی و سماوی آفات کے وقت عوام کی امداد کیلئے آگے آتے ہیں اور لوگوں کو مصائب سے نکال کر محفوظ مقامات پر…
سیاہ قانون کیخلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خاموش کینڈل مارچ
علی گڑھ : اے ایم یو آفیسرس ایسوسی ایشن کی جانب سے کل شام سات بجے اسٹاف کلب سے ڈَک پوائنٹ تک خاموش کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سیکڑوں یونیورسٹی اسٹاف اور آفیسرس نے شرکت کی ۔ اس مارچ کا اختتام ڈک پوائنٹ پر ایک جلسے کی شکل میں…
دہلی تشدد متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے مالی تعاون کی اپیل کی
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے سبکدوش ملازمین اور سابق طلبہ وغیرہ سے اپیل کی ہے کہ وہ شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے انسانی بنیادوں پر رضاکارانہ طور سے عطیہ کریں ۔…
وارث پٹھان کا متنازعہ بیان نفرت پھیلاکر سستی شہرت حاصل کرنے کا حربہ ہے:بشیر موسی پٹیل
ممبئی: ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کے علاوہ مسلم برادری اور مذہبی رہنماوں نے بھی وارث پٹھان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ اس طرح کا اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے اور صابو صدیقی مسافر خانہ کے چیئرمن بشیر موسیٰ پٹیل نے اخبار نویسوں سے…
ملک کی موجودہ صورت حال پر جمعیتہ علماء کا ہند کا موقف
ممبئی میں تحفظ جمہوریت کی تیاریاں عروج پر ملک کے حالات میں تحفظ جمہوریت ضروری ہے قومی صدر ارشد مدنی کا اجلاس عام سے خطاب کریں ممبئی ممبئی ممبئی کے آزاد میدان میں تحفظ جمہوریت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہے پولس نے بھی اس اجلاس کی اجازت دی ہے…
ڈاکٹر مقصود احمد خان نے حاجیوں کے کئی مسائل حل کئے : بشیر پٹیل
ممبئی : پیر ۱۷ فروری ۲۰۲۰ کو ممبئی کے ایم آر اے مارگ (پلٹن روڈ) پر واقع حج ہاوس میں ’حج ۲۰۲۰ تربیتی کیمپ‘ کا افتتاح اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عبا س نقوی نے کیا ۔ اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں ریاستی حکومت کے سابق وزیر ،…
عوام کی طاقت سے بڑھ کر حکومت نہیں جب وہ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو کوئی طاقت ٹک نہیں سکتی : جسٹس کولسے…
آزاد میدان کے احتجاجی اجلاس میں جماعت اسلامی ممبئی کی ناظمہ ممتاز نذیر نے کہا ہمارا احتجاج اس وقت تک نہیں تھمے گا جب تک یہ سیاہ قانون واپس نہیں لیا جاتا