صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مرکزی حکومت عوام  کا اعتماد پانے میں ناکام رہی ہے: راشٹریہ لوک دل

نئی دہلی : راشٹریہ لوک دل نے مرکزی حکومت کے دوسرے میعاد کار کا ایک سال پورا ہونے پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سب کا ساتھ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ آر ایل ڈی کے ترجمان نے ہفتہ کو یہاں جاری اپنے…

غیر قانونی ٹیلفون ایکسچینج بے نقاب دہشت گردی سے وابستگی کا کوئی سراغ نہیں ایک گرفتار

ممبئی : ممبئی کرائم برانچ نے ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ گوونڈی میں چھاپہ مار کر غیر قانونی ٹیلفون ایکسچینج کوبے نقاب کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی کے مضافاتی علاقہ نٹور پاریکھ کمپاؤنڈ گھاٹکو پرلنک روڈ گوونڈی میں غیر قانونی طریقے سے…

کورونا بحران کے دوران ریاستی ٹرانسپورٹ کی خدمات قابل ستائش : ادھو ٹھاکرے

ممبئی : مہاراشٹرا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے بیرونی ریاست کے لوگوں کو محفوظ طریقے سے اپنے آبائی وطن واپس جانے کے لئے بسیں فراہم کیں ۔ ۲۹؍ مئی تک ۵؍ لاکھ ۸؍ ہزار۸۰۳؍ تارکین وطن کو آبائی ریاستی سرحد یا قریبی ریلوے اسٹیشنوں تک۴۱؍…

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ کورونا کیخلاف جنگ نہیں خدا کے سامنے سرینڈر

ش م احمد افطار سے تھوڑی دیر قبل یوٹیوب پر الشیخ سعودالشریم کی زبانی سورہ التکویرکی لحن ِداؤدی والی تلاوت نہاں خانۂ دل میں وجد آفرین طراوت دوڑا رہی تھی ۔ عاصی اس سورت ِ پُر حلاوت میں کھویا ہوا تھا۔ سورہ ٔ مبارکہ کے آغاز میں اللہ…

یکم جولائی سے تعلیمی سرگرمیوں کے شروع ہونے کا امکان : اجیت دادا پوار

ممبئی : کرونا بحران کے دوران والدین اور ہیڈ ماسٹروں کی بچوں کے تئیں تشویش کے مدنظر ریاستی حکومت یکم جولائی کو ریاست میں اسکول شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ اس طرح کی معلومات دیتے ہوئے ریاستی نائب وزیر اعلی اجیت دادا پوار نے مزید…

مہاراشٹر حکومت کے عدم استحکام کی بات محض افواہ : شرد پوار

ممبئی : مہاراشٹر میں جاری سیاسی رسہ کشی کے درمیان این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا عدم استحکام محض ایک افواہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہاوکاس اگھاڑی میں شامل دوست پارٹیاں آپس میں متحد ہو کرریاست میں کورونا کے خلاف…

این سی پی سربراہ نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر مہاراشٹر کیلئے مدد طلب کی

ممبئی:  مہاراشٹر میں کرونا کے پھیلائو کی وجہ سے کاروبار ٹھپ اورریاست کی معاشی صورتحال پریشان کن ہونے کے سبب این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے اپنے ایک تحریری مکتوب میں رئیل اسٹیٹ اور ریاست کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے مدد مانگی ۔ شرد…

کانگریس کی مہاراشٹر اکائی میں تبدیلیوں کے اشارے

ممبئی : ریاست کی مہاوکاس آگھاڑی حکومت میں رہنے کے باوجود کانگریس پارٹی میں تبدیلیوں کے اشارے ملے ہیں سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کانگریس کے موجودہ ریاستی صدر بالا صاحب تھورات شیوسینا اور این سی پی پر اتنا اثر و رسوخ نہیں دکھا سکے ہیں اس…

سلور اسکرین پر ویلن کا کردار ادا کرنے والا حقیقی زندگی کا ہیرو ’سونو سود‘

ممبئی : کورونا وائرس سے دنیا بھر میں جو صورتحال ہے اس کے نتیجے میں ویسے تو دنیا میں تمام لوگ ہی متاثر ہوئے ہیں لیکن غریب اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہے اور ان میں وہ لوگ جو  ایک ریاست  سے کسی دوسر ی ریاست میں جاکر کام کرنے والے…

فڑنویس ہوائی خاکہ کے ذریعہ گمراہ کرنے کا کام کررہے ہیں

ممبئی : قائد حزب اختلاف دیویندر فڑنویس نے گذشتہ روز مرکز کے ذریعہ مہاراشٹر کو دی جانے والی مالی امداد کے بارے میں جن باتوں کا ذکر کیا ہے وہ اصل میں مختلف ہے ۔  مرکز ی سرکار کی  جانب  سے دیا جانے وا لا ۴۲؍ کروڑ کا فنڈ ابھی بھی باقی ہے جو…