صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پہلے امریکی افواج کا انخلا، سوال بعد میں!

امریکی افواج افغان سرزمین تیزی سے چھوڑ رہی ہیں۔ امریکا رخصت تو ہو رہا ہے مگر افغانستان کے مستقبل پر پہلے سے بھی بڑا سوالیہ نشان لگا ہوا ہے کیونکہ کسی ایک معاملے میں بھی پورے یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ فائزہ ابراہیمی کو کچھ زیادہ…

مراکش کی حکمراں جماعت نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار…

رباط : مراکش کی حکمراں جماعت 'انصاف وترقی پارٹی' نے اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے دوستانہ تعلقات کے قیام کو فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے ساتھ خیانت قرار دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مراکش کی انصاف و ترقی پارٹی کے مرکزی…

’’ترکی کےلیے بڑا دن‘‘ گیس کے وسیع ذخائر دریافت

انقرہ :صدر رجب طیب ایردوان نے بتایا کہ  بحیرہ اسود کے ترک ساحلی علاقے کے قریب قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ صدر نے اس بات کا اظہار قصر دولما باحچے میں اپنی کابینہ ارکان اوراخباری نمائندوں کے سامنے قوم سے خطاب میں کیا ۔ انہوں…

پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کورونا کے سبب انتقال

ممبئی:  ممبئی مہاراشٹر اسٹیٹ انٹلیجنس ڈپارٹمنٹ ایس آئی ڈی کے پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کرونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا وہ گزشتہ کئی دنوں سے سیفی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن انہیں افاقہ نہیں ہوا انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا جس کے…

امول کمپنی کا نقلی برانڈ تیار کرنے والا گروہ بے نقاب

ممبئی : ممبئی کرائم برانچ نے امول کمپنی کے نقلی برانڈ  تیار کر کے بازار میں فروخت کرنے والے ایک ایسے گروہ  کو بے نقاب کیا ہے جو ممبئی میں امول مکھن لے کر پونہ سے ممبئی آئے تھے ان دونوں کے قبضے سے کرائم برانچ نے امول کمپنی کے نقلی برانڈ…

صدر ٹرمپ کا ‘آپریشن لیجنڈ’ کو کئی شہروں تک وسعت دینے کا اعلان

  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسلی امتیاز کے خلاف ملک میں جاری پرتشدد احتجاج روکنے اور 'امن و امان' کی صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے 'آپریشن لیجنڈ' کو کئی شہروں تک پھیلانے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں بدھ کو بریفنگ کے دوران صدر ٹرمپ…

کرونا پیکج پر کانفرنس، یورپی رہنما اپنے اپنے مؤقف پر قائم

  کرونا وائرس سے متعلقہ اقتصادی بحالی کے منصوبے پر یورپی یونین کے لیڈروں کا تیسرے روز بھی اجلاس جاری رہا۔ 27 لیڈروں کے درمیان اب تک کثیر بجٹ پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ جرمنی کی چانسلر آنگیلا مرخیل نے انتباہ کیا ہے کہ سربراہی اجلاس کسی…

یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم

  ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے…

25000 میں ڈاکٹر کی فرضی ڈگری لے کر ماہم درگاہ کے ٹرسٹی کھنڈوانی بن گئے ڈاکٹر سہیل کھنڈوانی

ممبئی : اگر آپ کو خود کا مقام و مرتبہ بڑھانا ہے اپنی آواز میں وزن پیدا کرنا ہو اور خود کو ڈاکٹر کہلانا پسند ہے تو اس کیلئے بیرون ملک میں موجود فرضی یونیورسٹی بھارت میں بیٹھے لوگوں کو 25000 میں ڈاکٹر لکھنے کی ڈگری مہیا کراتی ہے ۔ اس سلسلہ کا…