صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی کی بجلی گل، لوکل ٹرین بند، بی ایم سی کمشنر کا مشورہ ۸ ؍ گھنٹے جنریٹر چلانے کے لئے اسپتال  ڈیزل…

ممبئی :  ممبئی سمیت میٹرو پولیٹن ریجن (ایم ایم پی آر) میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کے بعد معمول کی زندگی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔ ممبئی شہر، مضافات ،تھانے ،نوی ممبئی، پنویل اور آس پاس کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔بیسٹ کمپنی کے ٹوئیٹ…

آندھرا کے وزیر اعلیٰ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سینئر جج کیخلاف شکایت کی

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے سپریم کورٹ کے ایک سینئر جج کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ایس اے بوبڑے کو خط لکھ کر جج کی شکایت کی ہے اور جج کے خلاف متعدد…

ظلم پر خاموشی، ظالم کا ساتھ دینا ہے : ڈاکٹر شہریار انصاری

ممبئی : ستمبر ١۴ کو اترپردیش کے ہاتھرس علاقے میں دلت لڑکی منیشا والمیکی کی عصمت دری پر، پورے ملک میں غم و غصہ ہے، واضح رہے کہ اس دلت بچی کی عصمت دری کے بعد ٹھاکر لڑکوں نے لڑکی کی زبان کاٹ دی تھی اور گردن و پیٹھ کی ہڈی بھی توڑ دی تھی۔…

کورونا کے سبب خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری بخشؒ کے عرس کی تقاریب منسوخ

خلدآباد : (سلمان خان) کوروناوائرس کے سبب خلدآباد کے خواجہ شیخ منتجب الدین زرزری زر بخش ؒ کا ٧٣٤  واں عرس نہ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پولس ا سٹیشن میں انسپکٹر سیتارام مہیترے کی جانب سے طلب كرده میٹنگ میں عرس کمیٹی نے اس فیصلے کا…

زائرہ وسیم کے بعد اداکارہ ثنا خان نے بھی دنیا کی بے ثباتی اورخوف آخرت کے سبب فلمی دنیا کو الوداع…

'ممبئی : زائرہ وسیم کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ نے بالی ووڈ کو الوداع کہہ دیا ۔ زائرہ وسیم کی ہی طرح انہیں بھی دنیا کی بے ثباتی اور خوف آخرت نے یہ فیصلہ لینے پر مجبور کیا کہ گناہوں کی زندگی چھوڑ کر اللہ کے بتائے راستوں پر چلا جائے…

سوشل میڈیا کا کمال  ’بابا کا ڈھابا‘ پر کھانے والوں کا مجمع، ضعیف شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹی

نئی دہلی : جس سوشل میڈیا کیخلاف مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے کہا تھا کہ یہ بہت خطرناک پوزیشن اختیار کرگیا ہے ۔ مگر سوشل میڈیا آج عام لوگوں کی پہنچ میں بھی ہے اور وہی ان کے مسائل کو منظر عام پر لاتا بھی ہے ۔ سوشل…

بھیما کورے گاؤں معاملہ: این آئی اے نے 83 سالہ پادری اسٹین سوامی کو کیا گرفتار

نئی دہلی: مہاراشٹر کے بھیما کورے گاؤں میں 2018 میں ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 83 سالہ عیسائی پادری اسٹین سوامی کو جھارکھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔ اس معاملہ کی جانچ کر رہی این آئی اے کی ٹیم نے فادر…

ہاتھرس واقعہ: قانون کے ۵۱۰طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھا

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میںقانون کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔…

‘انتخابی موسم کے ماہر ‘ پاسوان نے چھ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا

نئی دہلی : ملک کی سیاست میں ایک انتخابی موسم کےماہرکے طور پر پہچان بنانے والے مرکزی وزیر خوراک ورسد اور صارفین امور رام ولاس پاسوان نے چھ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا اور شائد ہی کوئی حکومت اور اتحاد ایسا رہا ہو جس کا وہ حصہ نہیں رہےہوں۔…

ممبئی پولس نے ریپبلک ٹی وی کے ٹی آر پی بدعنوانی کو طشت ازبام کیا

ممبئی : ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کی ٹیم نے فراڈ ٹی آر پی کے ریکیٹ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ممبئی پولیس کے کمشنر پرمبیر سنگھ نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ بارک کی شکایت کے بعد کرائم برانچ کی ٹیم کو جانچ…