گورکھپور کی نوشین کو یو پی ایس سی 2023 میں نواں رینک حاصل – Upsc Result 2023
یونین پبلک سروس کمیشن کے نتائج کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا۔ جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کوچنگ سنٹر سے کوچنگ حاصل کرنے والے 70 طلبہ میں سے 31 طلبہ نے کامیابی حاصل کی انہیں میں سے ریاست اترپردیش کے گورکھپور کی نوشین بھی شامل ہیں۔
!-->!-->!-->…