صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

سداسرونکر کی بندوق سے کسی دوسرے شخص نے فائرنگ کی ،شیوسینا ایم ایل اے کو کلین چیٹ

ممبئی،ایم ایل اے سداسرونکر بندوق کے لائسنس اور ان کے بندوق سے کوئی اور فائرنگ کرتا ہے اور اس بنیاد پر سداسرونکر کو کلین چیٹ مل جاتی ہے۔ اگر اس طرح کی مضحکہ خیز بنیادوں پر کسی کو کلین چیٹ مل رہی ہو تویہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شندے فڈنویس

مہاراشٹر میں 2 ماہ میں دوسری بار،این سی پی لیڈر حسن مشرف کے ٹھکانوں پرای ڈی کا چھاپہ

ممبئی/کولہاپور ،آج مہاراشٹر میں دو ماہ میں دوسری بار، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کوآپریٹو چینی کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں سینئر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما حسن مشرف کے گھر اور دیگر احاطے پر چھاپہ مار

ایس پی ایم ایل اے نے بین المذاھب شادیوں کا پتہ لگانے کے مہا راشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج کیا۔

ممبئی، سماج وادی پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں ریاست میں بین المذاہب اور بین ذات کی شادیوں کی نگرانی کے لیے ایک فیملی کوآرڈینیشن کمیٹی (ایف سی سی) کے قیام کے مہاراشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج

بمبئی یونین آف جرنلسٹ سنئیر ممبر اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا انتقال

ممبئی: بمبئی یونین آف جرنلسٹ اور سابق رکن انقلاب خوشنویس افتخار احمد اثر کا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سےانتقال ۷۵، سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ( انا للہ وانا الیہ راجعون ) ۔ذرائع کے مطابق وہ اپنے گھر میں دو پہرکے وقت اچانک گر

مہاراشٹر میں 547,450 کروڑ روپے خسارہ کی بجٹ تجویز پیش،اقلیت کے لیے کوئی خاص تجویز نہیں

ممبئیمہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ دیویندر فڑنویس نے آج یہاں 2023-2024 کے لیے 547,450 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں بھاری مالیاتی اور محصولاتی خسارہ دکھایا گیا ہے۔اقلیتی طلباء کو تعلیمی قرض 25 ہزار سے پچاس ہزار روپیے کرنے

ڈبل رول

آج صبح سو کر اٹھی تو پھر سے ایک اکتاہٹ ذہن کے پردے پر پھیلتی چلی گئی۔ہر روز سو کر اٹھنے کے بعد یہی سوال منہ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے کہ میں کون ہوں۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ یہ نہ سمجھیں کہ میری یادداشت غائب ہوگئی ہے بلکہ مجھے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آج

فلم ادا کار وہدایت کارستیش کوشک چل بسے

ممبئی: فلم اداکار و ہدایت کارستیش کوشک کا 9 مارچ کو دہلی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 67 سال تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ دل کا دورہ بتایا گیا ہے۔ ان کے خون کے نمونے میں شراب کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ جسم پر کوئی مشکوک نشان بھی نہیں

رائیگاں

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔شہر میں ایک اسکول تھا۔جس کی عمارت بہت خوبصورت اور شاندار تھی۔اسٹاف روم میں رنگ برنگے غیر تدریسی اساتذہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔یہ دیگر بات ہے کہ اسکول میں اُن کے دیدار شاذ و نادر ہی ہوا کرتے تھے۔بچے بھی اپنے اساتذہ کے

آٹزم کیا ہے؟

Autism spectrum disorder (ASD) جی ہاں ۔ ایک خطرناک مرض یہ تمام عمر رہنے والی ایسی بیماری ہے جس میں مریض کا لوگوں سے بات کرنا متاثر ہوتا ہےاس کے علاوہ انسان کی ذہنی استعداد کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے۔تاہم آٹزم کے شکار ہر فرد میں یہ علامات

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے2021 کی کتابوں پر انعام کا اعلان

ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی اردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اردو ادیبوں، شاعروں، مترجمین اور تنقید نگا ر وں کو ہر سال جنوری سے دسمبر (کیلنڈر سال ) کے دوران مطبوعہ کتا بو ں میں معیاری کتابوں کویکساں انعام کے لیے