صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اندورمندر حادثہ،35 کی موت

اندور : مدھیہ پردیش کے اندور کے پٹیل نگر میں واقع ایک قدیم مندر کے احاطے میں بنے باوڑی میں بہت سے عقیدت مند گر گئے۔ اس حادثے میں 35 عقیدت مندوں کی موت ہو گئی اور تقریباً اتنی ہی تعداد میں عقیدت مند زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقامی

سلمان خان کے خلاف فوجداری کارروائی کو کالعدم قرار

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو فلم اداکار سلمان خان اور ان کے عملے کے خلاف 2019 میں ایک صحافی کو دھمکی دینے کی شکایت پر فوجداری کارروائی کو منسوخ کردیا۔جسٹس بھارتی ڈانگرے نے اداکار کے وکیل کی عرضی سے اتفاق کرتے ہوئے ان کے خلاف

ممبئی:رمضان کی رونقیں جنوبی ممبئی کے بجائے مضافاتی علاقوں میں بڑھ گئی ہیں

ممبئی : گزشتہ چند سال سے ماہ رمضان کی رونقیں جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں کے بجائے مضافاتی مسلم علاقوں میں بڑھ گئی ہیں،دراصل عام طورپر اور بحرعرب پر واقع جزیرہ نما ممبئی کو اصل شہر کہا جاتا ہے ،جوکہ جنوب میں قلابہ سے ماہم اور سائن کے

فسادات نے رمضان کے امن کو تہس نہس کر دیا،اورنگ آباد،پرسکون_ امن کے لیے اپیل

اورنگ آباد : تاریخی شہر میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اقلیتی اکثریت والے چھترپتی سمبھاجی نگر یعنی اورنگ آبادشہر میں دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں نے رمضان کے امن کو تہس نہس کر دیا۔ کیراڈ پورہ علاقے میں بدھ کی نصف شب کے قریب

پیسہ یہ پیسہ

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ کوئی اپنے ساتھ نہ لایا ہے نہ لے جائے گا،تو اس کے لئے اتنی مارا ماری کیوں؟ یہ سچ ہے لیکن آدھا سچ۔۔۔! ہم دنیا میں آنے اور جانے کے درمیان کے وقت کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ یہ سفر خالی ہاتھوں کے ساتھ نہیں گزر سکتا۔۔ اس

نفرت بھڑکانے والی تقاریر جاری رہنے پر سپریم کورٹ کی برہمی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج حاشیہ پر رہنے والے عناصر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ جس دن سیاست کو مذہب سے علیحدہ کیا جائے گا اور سیاسی قائدین‘ سیاست میں مذہب کا استعمال کرنا ترک کردیں گے۔ایسی

سعودی عرب میں میڈیکل ٹیموں کو صحت کی صورتحال ڈیجیٹل طور پر دستیاب کرائی جائے گی

نئی دہلی : اقلیتی امور کی وزارت عازمین حج کے لیے معیاری صحت سے متعلق مدد کو یقینی بنانے کے مقصد سے، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ساتھ مل کر مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ رکھنے والے عازمین کے لیے صحت کے جامع انتظامات کی خاطر تعاون کر

محرم کےبغیر حج پر جانے کے لیے زائد از4 ہزار خواتین کی درخواست

نئی دہلی: ملک میں زائداز 4 ہزار خواتین نے بغیر محرم سفر حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے وزارت اقلیتی امور کے حوالہ سے یہ بات بتائی۔ پہلی مرتبہ 4314 خواتین نے بغیر محرم کے حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ وزارت

کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 – الیکشن کمیشن نے کیا تاریخ کا اعلان

نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے چہارشنبہ کے روز اعلان کیاہے کہ کرناٹک میں قانون ساز اسمبلی کے جنرل الیکشن 10مئی کو کرائے جائیں گے اور نتائج کا اعلان 13مئی کو عمل میں ائے گا۔ قومی درالحکومت کے ویگیان بھون کے پلینری میں الیکشن کمیشن نے ایک پریس

راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں تمام 4 قصورواروں کو بری کر دیا

راجستھان : راجستھان کی ہائی کورٹ نے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں تمام 4 قصورواروں کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اس کیس میں ڈیتھ ریفرنس سمیت مجرموں کی جانب سے پیش کی گئی 28 اپیلوں پر فیصلہ سنایا ہے۔ بدھ کو ہونے والی سماعت کے