صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اب بچوں کی کتاب میں امی ابو لفظ کو مذہب پر حملہ بتا کر درج کی گئی شکایت !

اتراکھنڈ : اتراکھنڈمیں دوسری جماعت کے بچوں کو ’امی ابو‘ پڑھانے پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہاں ایک طالب علم کے والد نے بچوں کے لیے انگریزی کی نصابی کتاب میں ماں باپ کے لیے 'امی' اور 'ابو' کے الفاظ استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے

یہاں کوئی تاج محل یا لال قلعہ کو کیسے چھپا سکتا ہے ؟

پہلگام : نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کتابوں سے باب حذف کرکے ملک میں مغلوں کی تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کوئی تاج محل یا لال قلعہ کو کیسے چھپا سکتا ہے جس کو مغلوں نے

ملک میں موٹاپاایک نیاسیاپا!

نئی دہلی : 2019 اور 2022 کے درمیان ہندوستانی لوگوں میں موٹاپے کے پھیلاؤ میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 45 سال سے کم عمر کے لوگوں میں موٹاپے کی تشخیص میں 43 فیصد اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں فیصد اضافہ دیکھاگیا ہے۔اپولو کی سالانہ

ممبئی میں 1000 کروڑ کے اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا گیا

ممبئی: بی ایم سی نے جمعہ کی صبح ممبئی کے وسطی علاقے میں سمندر کے کنارے بنائے گئے ایک غیر قانونی اسٹوڈیو پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس معاملے کی شکایت بی جے پی لیڈر کرت سومیا نے کی تھی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ غیر قانونی اسٹوڈیو سابق وزراء

ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شاہ رخ سرفہرست

ممبئی : اداکارشاہ رخ خان ٹائم 100 کے 2023 کے پول میں سرفہرست ہیں جس کا فیصلہ اُن قارئین نے کیا جنہوں نے اُن افراد/گروپس کو ووٹ دیا جو ان کے خیال میں میگزین کی سب سے زیادہ بااثرافراد کی سالانہ فہرست میں جگہ پانے کے مستحق ہیں۔ اشاعت کے

ممبئی میں رمضان میں حاجی علی،مخدوم شاہ ،شیخ مصری رح کے آستانوں پرافطارتاسحر رونقیں

ممبئی : جنوبی ممبئی میں بڑی مسلم آبادی کے بعد جنوب وسطی اور شمال وسطی ممبئی میں متعدد ایسے علاقے واقع ہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے ،لیکن یہاں اس بات کو بھی پیش کردیں کہ عروس البلاد کے بارے میں عام طورپر کہا جاتا ہے کہ یہاں ولیوں

سری کرشنا کمیشن رپورٹ نفاذاور گجرات کے مظلوموں کے مددگارماہر تعلیم اور تاجرغلام پیش امام کا انتقال…

ممبئی : انجمن اسلام کے ایکزیکٹیو چیئرمین اور مشہور تاجراورکوکن کے ضلع رائے گڑھ کی معروف سماجی شخصیت اور السمیت انٹر نیشنل کے مالک غلام محمد پیش امام آج صبح وقت سحری اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،۷۷سالہ تاجرغلام پیش امام کے پسماندگان میں۔

قاہرہ: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کی عرب لیگ نے کی مذمت

قاہرہ: عرب لیگ نے بدھ کے روز مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصی کے کمپاؤنڈ کے مقدس مقام پر فوج کے ذریعہ چھاپہ مارنے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز قاہرہ میں منعقدہ ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں، عرب لیگ نے اسرائیل کو اس

گیان واپی مسجد معاملہ ‘ 14 اپریل کوسپریم کورٹ میں سماعت

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطہ میں مسلمانوں کو وضو کرنا فی الحال ممنوع ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں اجازت مل سکتی ہے۔ دراصل وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے میں سپریم کورٹ نے 14 اپریل کو سماعت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ممبئی میں 238، نئی اے سی سے شہریوں کاسفر ہموار بنانے کی کوشش

ممبئی : ممبئی میں 238، نئی اے سی سے شہریوں کاسفر ہموار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق ممبئی والوں کا سفر اور بھی ہموار اور زیادہ موثر ہونے جا رہا ہے۔ ممبئی ریلوے ڈیولپمنٹ کارپوریشن (MRVC) بالآخر ممبئی کے لیے 238 نئی اے سی مضافاتی