صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی میں لوکل ٹرینوں کے مسافروں 20فیصد کمی واقع ہوئی

ممبئی کے زندگی یا " لائف لائن " مانی جانے والی لوکل ٹرینوں کی خدمات حاصل کرنے والے مسافروں کے کووڈ سے پہلے اور بعد کے اعداد و شمار میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، تقریباً 20 فیصد یومیہ کمی واقع ہوئی جوکہ محکمہ ریلوے کے لیے تشویش ناک بات

ریلوے نے نچلی برتھ کے لیے نئے اصول وضوابط نافذ کیے بزرگ ،حاملہ خاتون اور بزرگوں کے لیے مختص کردی

ممبئی ۔محکمہ ریلوے کے تحت آئی آر سی ٹی سی نے نئے اصول جاری کیے ہیں اور ریلوے نے لوئر برتھ کا اصول بھی تبدیل کر دیاہے ، اب نچلی سیٹ ان مسافروں کے لیے رکھی جائے گی جو روزانہ لاکھوں لوگ ٹرین سے سفر کرتے ہیں۔ ایسے میں اپنی پسندیدہ سیٹ حاصل

مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی ندوی کے

نصابی کتابوں سے مغلوں کے بعدمولانا ابوالکلام آزاد بھی غائب

بھارت کے مرکزی وزارت تعلیم کے محکمہ 'نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ' (این سی ای آر ٹی) نے سیاسیات سے متعلق 11ویں جماعت کی نصابی کتابوں سے مولانا ابوالکلام آزاد کے حوالہ جات کو حذف کر دیا ہے۔مولانا آزاد بھارت کے پہلے

گھر کے دروازے میں 39 سانپوں کا ڈیرہ، منظر دیکھ کر لوگ خوفزدہ

گونڈیا :مہاراشٹر کے شہر گونڈیا کے شاستری وارڈ علاقے میں واقع ایک گھر کے دروازے کے فریم کی کھدائی کے دوران ایک ایک کر کے سانپوں کے 39 بچے نکلتے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ شام 5 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے ریسکیو

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عمرہ زائرین پر بڑی پابندی عائد

ریاض: سعودی حکام نے عمرہ زائرین کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں جس میں زائرین پرالیکٹرک ساکٹ استعمال کرنے پر پابندی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحمتوں اور برکتوں بھرے مہینے کے آخری عشرے کا آغاز ہو گیا ہے اور سعودی حکام نے عمرہ

مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کے لئے سانحہ عظیم: جمعیت علمائے ہند

نئی دہلی: مولانا محمود مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند نے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء کے انتقال ِپر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مولانا مدنی نے ایک تعزیتی بیان میں کہا

راہل کی سزا پر روک کی اپیل پر سورت سیشن کورٹ کا فیصلہ 20 اپریل کو ممکن

سورت: ’مودی سرنیم‘پر ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی سیشن عدالت کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی طرف سے سنائی گئی سزا پر روک لگانے کی درخواست پر 20 اپریل کو فیصلہ سنا سکتی ہے۔سورت میں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت نے 23

مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال

لکھنؤ : آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤکے ناظم مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب کاانتقال ہوگیا۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ مولانامحمدرابع حسنی ندوی صاحب گذشتہ کئی دنوں سے کافی علیل چل رہے تھے،آج پونے چاربجے

مسجد الحرام کے فرش میں ٹھنڈک کا کیا راز ہے؟

مکہ معظمہ: مکہ معظمہ میں جھلستے ہوئے درجہ حرارت کے باوجود بھی مسجد الحرام کے فرش میں جو ٹھنڈک ہے اس کا کیا راز ہے۔کوئی بھی ایسا شخص جس نے عمرہ یا حج کیا ہو اس نے شائد اس بات کو نوٹ کیاہے کہ جب اس نے مسجدالحرام میں مطاف کے سنگ مرمر کے فرش