صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نہار منہ گرم پانی پینے کے 10حیران کُن فوائد

طبی ماہرین کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر 8 سے 12 گلاس پانی پینا تجویز کیا جاتا ہے جس سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ اگر یہی پانی صبح نہار منہ گرم (نیم گرم) کر کے پی لیا جائے تو اس کے فوائد 100 گنا بڑھ جاتے ہیں۔یہ تو ہر کوئی

30ہزارمندرں کو آزاد کرانا ہے، سریش چوہانکے کی پھر پیٹ اسپیچ

پیٹ اسپیچ کے خلاف سپریم کورٹ کیسختی کے باوجود اس کا کوئی اثر نظر نہیں آرہے ہےسدرشن ٹی وی کےسریش چوہانکے بلا خوف اپنی اشتعال انگیزی سے باز نہیں آرہےسب رنگ انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق انہوں نے نے گریٹر نوئیڈا میں ایک حالیہ تقریب میں ایک بار

منی پور واقعہ پر امریکہ بھی بولا

بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے چند گھنٹے قبل منی پور میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے پر تبصرہ کیا ہے۔بی بی سی ہندی کے مطابق گارسیٹی نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں دیے گئے اس بیان میں کہا ہے کہ ان کی ہمدردیاں

وارانسی عدالت نے وضوخانہ کو چھوڑ کر گیانواپی مسجد کمپلیکس کے سائنسی سروے کی منظوری دے دی اور عدالت…

وارانسی: اتر پردیش کے وارانسی کے گیانواپی مسجد معاملے کو لے کر جمعہ کو ضلع عدالت نے اپنا محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گیانواپی مسجد کے متنازعہ حصہ یعنی وضو خانہ کو چھوڑ کر باقی کیمپس کا سروے کیا

منی پور:پولیس کوکی عورتوں کو بھیڑ کی طرف لے گئی،دہلانے والی رپورٹ

منی پور کے واقعہ پر لوگوں کا غصہ بے وجہ نہیں ہے۔ جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ چونکا دینے والے ہیں۔ منی پور پولیس دونوں خواتین کو میتی لوگوں کی بھیڑ میں لے گئی۔ اس کے بعد کیا ہوا سب وائرل ویڈیو میں ہے۔ جسے حکومت ٹویٹر سے ہٹانے کے لیے کہہ رہی

جنگلاتی محافظوں مسلم خاتون کو گولی مارکر ہلاک کردیا،یہ وجہ بتائی

گواہاٹی ایک مسلم خاتون، جس کی شناخت رحیمہ خاتون کے نام سے ہوئی ہے، پیر کے روز آسام کے برہا چاپوری وائلڈ لائف سینکچری میں جنگلاتی محافظوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئی تھی، جس کے بعد علاقے سے بے دخل کیے گئے لوگوں اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے

دو دن میں 246چرچ جلا دیے،کوئی طاقتور شخص منی پور میں گیم کھیل رہا ہے:فادر جیکب کا دعویٰ

کیرالہ کیتھولک بشپس کونسل کے ڈپٹی جنرل سکریٹری فادر جیکب جی پالک پلئی نے دعویٰ کیا ہے کہ دو دنوں کے دوران ریاست منی پور میں بڑے پیمانے پر مذہبی حملے کیے گئے، جس کی وجہ سے میتی عیسائیوں سے تعلق رکھنے وال246 گرجا گھروں کو نقصان پہنچا یا تباہ

ہندو کاگھر مسلمان نہ خرید سکیں ایسا قانون بنے:کانپور میئر کا مطالبہ

کانپور کی میئر پرمیلا پانڈے کا ایک انتہائی متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ قومی آواز کی خبر کے مطابق انھوں نے کہا ہے کہ وہ اتر پردیش حکومت سے ایک ایسے قانون کا مطالبہ کریں گی جس میں کوئی بھی مسلم کسی ہندو کا مکان نہ خرید سکے۔ پرمیلا پانڈے کا

شرمناک:منی پور میں دو لڑکیوں کو برہنہ گھمایا،ریپ اور قتل کا بھی الزام

منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دو خواتین کو جو کوکی بتائی جاریہ ہیں ایک ہجوم برہنہ حالت میں لے جاتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ویڈیو

لندن میں ایک مشہور تاریخی مقام عنقریب مسجد میں تبدیل ہو جائے گا

لندن: (العربیہ نیٹ)ایک مسلمان تاجر نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مرکز میں واقع ایک مشہور تفریحی مقام کومسجد میں تبدیل کرنے کے لیے مسجد کی تعمیر شروع کرنے کے لیے ضروری لائسنس حاصل کیا ہے۔برطانیہ کے متعدد مقامی اخبارات کی طرف سے شائع ہونے