صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

نرگس کے قتل کی انسائڈ اسٹور ی

نئی دہلی: دہلی کے ایک پارک میں گزشتہ 28 جولائی کو 25 سالہ نرگس کو اس کے خالہ زاد بھائی عرفان نے شادی سے انکار پر قتل کر دیاتھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان نے تین روز قبل قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور اسے لڑکی کے معمولات کا بھی علم تھا۔

قرآن کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج، ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کر کے مذمتی نوٹ کیا حوالے

ریاض: سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے ڈنمارک کی ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ توہین آمیز

اے ایم یو میں بھی اردو کو دفن کرنے کی تیاری،پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں ختم

نئی دہلی : اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر ہے ۔ عالم یہ ہے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں صفر کردی گئی ہیں۔ اے ایم یو میں اردو کی سیٹیں صفر کرنے پر لوگوں نے

فلم ’جوان‘ کے گانے ’زندہ بندہ‘ پر کتنے کروڑ خرچ کیے گئے؟

ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ ریلیز کی جانے والی فلم ’جوان‘ کے گانے ’زندہ بندہ‘ پر خرچ کی گئی رقم جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد اب شاہ رخ خان ’جوان‘ کے روپ میں

بدلتے حالات ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹر یچر ہمیں کیا کرنا چاہئے ؟

محمّد علم اللہ، نئی دہلی اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا ، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہوگیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس

میگھالیہ میں وزیراعلی کے دفتر پر پیر کی شام حملہ کیا گیا تھا،راحت کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ اس حملے…

شیلانگ: میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کے دفتر پر حملے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہیلا مورچہ کی دو ارکان سمیت تقریباً 18 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے منگل کو بتایا کہ مغربی گارو ہلز کے ضلع ہیڈکوارٹر

ہجوم نے سی ایم میگھالیہ کے دفتر کو گھیرا،پتھراؤ میں سیکیورٹی اہلکار زخمی،سی ایم دفتر میں محصور

تورا: میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما کے دفتر پر ہجوم نے پیر کو حملہ کیا۔ اس واقعے میں پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حالانکہ سی ایم سنگما محفوظ ہیں۔ وہ ابھی تک تورا میں اپنے دفتر کے اندر موجود ہیں کیونکہ سینکڑوں لوگوں نے احاطے کو

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کی صبح 24ویں کرگل وجے دیوس کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لئے لداخ کا…

دراس (لداخ): سنہ 1999میں کرگل جنگ میں پاکستان پر بھارتی فتح کی یاد میں 24ویں کرگل دیوس کی تقاریب کے پیش نظر منگل کو لداخ کے دراس علاقے میں جشن کی تیاریاں شروع کی گئی ہیں۔ جنگ کی یادگار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اور مرکزی وزیر دفاع راج

گیانواپی مسجد معاملے میں ایک ہفتے تک کھدائی اور دو دن تک سروے پر روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کہا کہ گیانواپی مسجد معاملے میں ایک ہفتے تک کوئی کھدائی نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی سروے پر 26 جولائی تک پابندی لگا دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو مسجد کے احاطے کے اے ایس آئی کے سروے پر وارانسی ضلع

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کو منظوری

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی مشہور مرکزی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور یہ گزشتہ کئی سالوں سے میڈیکل کالج کا مطالبہ کر رہی تھی۔ خیال رہے کہ دہلی میں واقع دیگر مرکزی