رفیق احمد اصلاحی صاحب کی رحلت
🖊️ انس ابو ہریرہ اصلاحی
31 مئی بروز بدھ ایک زندہ دل اور باغ و بہار شخصیت رفیق احمد اصلاحی صاحب کی اچانک رحلت کی خبر ملی۔ آبائی وطن موضع کسہا میں تدفین عمل میں آئی۔
رفیق احمد اصلاحی صاحب کو ہم لوگ بچپن سے دیکھتے آئے تھے نام بعد میں!-->!-->!-->!-->!-->…