صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

این آئی اے کی نوجوان سے پانچ گھنٹوں تک پوچھ تاچھ، چھاپہ ماری مہم جاری

مالیگاؤں اور اس کے اطراف میں این آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے۔ اسی درمیان مرکزی جانچ ایجنسی این آئی اے نے مالیگاؤں کے ایک نوجوان سے پانچ گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔ مالیگاؤں: ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی مالیگاؤں کے مومن پورہ علاقے سے

نریندر مودی کے مقابل بڑھ رہی ہے راہل گاندھی کی مقبولیت! موضوع زیر بحث

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات قریب ہیں ایسے میں گزشتہ کچھ دنوں سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگرس کے قائد راہل گاندھی کی مقبولیت عوام میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ جہاں ایک طرف لوک سبھا میں راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی

حکومت اترپردیش کو لگا سپریم کورٹ سے جھٹکہ۔ عتیق احمد معاملہ میں رپورٹ طلب ۔ 2017 سے اب تک کے…

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں گینگسٹر سے سیاستداں بننے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے مقدمہ پر آج سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکومت اتر پردیش سے سال 2017 سے تاحال 183 انکاؤنٹرس کی تفصیلات پیش کرنے کو کہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے پوچھا ہے

مہاراشٹر کی بی جے پی لیڈر ثنا خان کا قتل

ناگپور _ مہاراشٹر سے بی جے پی اقلیتی سیل کی لیڈر ثنا خان کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا کہ اس کے شوہر نے ہی اسے قتل کر دیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھیں ۔ جبل پور اور ناگپور پولیس نے اپنی مشترکہ تحقیقات میں قتل کے معمہ کو حل لیا۔

کانپور میں مسلم عالم کی پٹائی پر ہنگامہ ، پولیس نے معافی مانگی

اتر پردیش کے کانپور شہر کے ایک مسلم اکثریتی علاقے میں سڑک کے کنارے پارکنگ کو لے کر ایک پولیس اہلکار نے ایک مذہبی رہنما کی پٹائی کردی ۔اس سے مقامی باشندوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ دکانداروں نے اس واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مارکیٹ بند

سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر گرفتار

نئی دہلی: گرو گرام کی پولیس نے سدرشن نیوز کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کمار پر الزام ہے کہ اس نے 8 اگست کو اپنے ٹویٹر پیغام میں بے بنیاد غلط اور گمراہ کن ٹویٹ کیا تھا جس کا نوٹ لیتے ہوئے گرو گرام پولیس نے پہلے مقدمہ

پلول میں مسجد اور تبلیغی جماعت کے ممبروں پر ہوئے حملے کے خلاف ایف آئی آر درج مولانا ارشد مدنی کی…

جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا، جس پر پلول میں پیر گلی والی مسجد میں ٹھہری چار ماہ کی

یورینل بیاگ (پیشاب کی تھیلیاں) ختم ہونے پر مریض کو کولڈ ڈرنک کی بوتل لگادی گئی۔

بہار/جموئی: آپ نے اکثرجگاڑ(مشکل کام کرنے کا آسان طریق) کے بارے میں سنا ہوگا۔ بہار کے صدر اسپتال میں ان دنوں صرف جگاڑ پر کام ہو رہا ہے۔ معاملہ جموئی کے صدر اسپتال سے متعلق ہے۔ پیر (7 اگست) دیر رات جھاجھا کی ریلوے پولیس ایک مسافر کو بے

ٹرین فائرنگ معاملہ :ملزم چیتن سنگھ کو پھانسی دینے کا مطالبہ

اصغرعلی کی تجہیز وتکفین کے بعد جے پور سے لوٹنے والے چھوٹے بھائی امان اللہ نےکہا: ۱۰؍ لاکھ روپے سے ۵؍نابالغ بچوں کی پرورش کیسے ہوسکے گی۔ ایک کروڑ روپے معاوضہ اوربھابھی کو ملازمت دینے کا مطالبہ بھی دہرایا ۔ آج ملزم کی عدالت میں پیشی ٹرین

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کی رہائی پر تنازعہ کی سماعت کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ فوجداری معاملے کے ملزم کو معاشرے میں دوبارہ شامل ہونے کا آئینی حق ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا اور اجل بھوئیاں کی بنچ نے 11 مجرموں کو