صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بی جے پی اور کانگریس کی انتخابی جنگ

تحریر، سنجئے رائوت۔ترجمہ، عارِف اگاسکر ’لوک سبھا انتخابات کی سر گر میوں میں ابھی تک اضافہ نہیں ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تنبیہ دی ہے کہ انتخابی مہم میںجنگ اور فوجیوں کا استعمال نہ کیا جائے ۔ ۱۹۸۴ء میںاندرا گاندھی کے دور اقتدارمیںرونما…

تصّوف کی وہی شکل ہمارے لئے سب سے زیادہ معتبر ہے جو قرآن و سنّت کے مطابق ہے : شمیم طارق

کوکن مسلم ایجوکیشن سوسائٹی عوامی ای لائبریری کے زیرِ اہتمام تصوف اور اہلِ تصوف کے موضوع پر رئیس ہائی اسکول کے اردو بسیرا آڈیٹوریم میں ایک علمی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ ’انسانی کتاب‘ کے زیرِ عنوان اس منفرد پروگرام کی صدارت کا…

ہمارا ملک، ہماری جمہوریت، ہمارے مسائل

تحریر:یوگیندر یادو۔ترجمہ، عارِف اگاسکر کیاپلوامہ حملے کے بعد دہشت گرد اپنا مقصدحاصل کر نے میں کامیاب ہوئےہیں؟ پلوامہ حملے کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی ہم اس سوال کاموزوں جواب نہیں دے سکتے۔ہماری فضائیہ نےتو اس حملے کا موزوں جواب دیا ہے،…

لاپرواہ افسران کے سبب فنڈ سے دیہی عوام محروم

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مختلف اسکیمات اور ترقیاتی کاموں کے لے موصلہ فنڈ میں سے ۲۲۶ کروڑ روپئے اب تک خرچ نہیں کئے جاسکے یہ اطلاع ضلع پریشد کے فائنانس ڈپارٹمنٹ سے موصول ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ دیہی مقامات پر حکومت کی مختلف اسکیمات کے تحت…

اورنگ آباد حلقہ سے بی جے پی ورکروں کی بغاوت کے آثار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شیوسینا بی جے پی متحدہ محاذ نے اورنگ آباد حلقہ کے لئے موجودہ ایم پی چندر کانت کھیرے کو امیدواری دی ہے ۔ انھوں نے آج اپنے رابطہ آفس کا افتتاح کیا مگر بی جے پی کے قائدین اور ورکرس اس تقریب میں شامل نہیں ہوئے ۔…

عدالت کے حکم امتناع کے باوجود مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنانے کی کارروائی جاری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑبائی پاس سروس روڈ میں حائل املاک ہٹانے کی کارروائی چوتھے دن بھی جاری رہی ۔ عدالتی حکم امتناع کے باوجود میونسپل کارپوریشن انتظامیہ انہدامی کارروائی کرتا رہا ۔ اس کارروائی کے دوران مدینہ کلیکشن سمیت ۳۵ قبضہ…

کیا لوک سبھا انتخابات میں سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا ؟

تحریر : اُدئے تان پا ٹھک/ترجمہ۔عارِف اگاسکر مہاراشٹر میں لو ک سبھا کی سیٹیں(۴۸) بی جے پی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۲ شیو سینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۱۸ راشٹر وادی کانگریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۵ ۰ …

آئی آئی ٹی ممبئی ، بی ایم سی اور ریلوے کے آڈٹ دستہ نے سی ایس ٹی فوٹ اوور بریج آڈٹ میں لا پرواہی…

ممبئی : ایلفنسٹن پل اور اندھیری میں گوکھلے پل گرنے کے بعد بی ایم سی ، آئی آئی ٹی ممبئی اور ریلوے ممبئی کے کل ۴۴۵ فوٹ اوور بریج اور روڈ اوور بریج کا مشترکہ آڈٹ کیا تھا ۔ جس میں کئی پلوں کوتوڑ کر نئے سرے سے بنانے کی تجویز پیش کی گئی…

بڑے پیمانے پر منعقد مفت طبی کیمپ میں 1100 سے زائد مریض مستفید

ناگپور : جماعت اسلامی ہند ناگپور سینٹرل اور میڈیکل سروس سوسائٹی آف انڈیا ناگپور کے مشترکہ اہتمام سے مومن پورہ کے سماج بھون میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس کیمپ کا آغاز میڈیکل سروس سوسائٹی کے صوبائی صدر ڈاکٹر پرویز مانڈوی والا کے…