صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر کو لیڈر شپ فار اکیڈمیشئینس پروگرام(لیپ) تفویض کیا گیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر کو حکومتِ ہند کی وزارت برائے فروغِ انسانی وسائل کے پنڈت مدن موہن مالویہ نیشنل مشن آن ٹیچرس اینڈ ٹیچنگ اسکیم کے تحت لیڈر شپ فار اکیڈمیشئینس پروگرام(لیپ) تفویض کیا…

سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی ، شعبۂ اردوکے زیر اہتمام قومی سمینار ’قاضی عبدالستار اور ان کا عہد‘ کی…

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے   سینٹر آف ایڈوانسڈ اسٹڈی ، شعبۂ اردو  کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سمینار ’قاضی عبدالستار اور ان کا عہد‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ریسرچ ڈویژن ہال شعبۂ اردو میں کیا گیا جس میں مقررین نے…

شعبۂ طبقات الارض کے طلبہ و طالبات کی آئی آئی ٹی ، جے اے ایم 2019 اور گیٹ کے امتحان میں کامیابی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ طبقات الارض کے29 طلبہ و طالبات نے آئی آئی ٹی -جے اے ایم 2019 کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 15 طلبہ و طالبات نے گیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے شعبہ کا نام روشن کیا ہے ۔…

کانگریس اچھے امیدواروں کو چھوڑ کر غلط گھوڑے پر پیسہ لگارہی ہے : ہرش وردھن جادھو

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایم ایل اے ہرش وردھن جادھو نے اعلان کیا ہے کہ وہ شیوراجیہ بہوجن پارٹی سے لوک سبھا چنائو لڑیں گے ۔ وہ شہر میں ایک پریس کانفرنس سے مخاطب تھے ۔ ہرش وردھن جادھو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چندر کانت کھیرے کے…

اورنگ آباد شہرسے متعلق مشہور ۵۲؍ دروازوں کا کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد کی تاریخ پر مبنی ڈاکٹر مرزا محمد خضر بیگ کی کتاب آنے والوں نسلوں پر ایک احسان ہے ، جب کبھی اس کتاب کو پڑھا جائے گا تویہ کتاب بہت ساری غلط فہمیوں کو دور کردے گی اور تحقیقی کام کرنے والوں کے لیے معاون…

برق گرتی ہے تو ’بے چارے‘ مسلمانوں پر !

ممتاز میر  میں برسوں پہلے لکھ چکا ہوں کے میرے نزدیک اسلام امن کا مذہب نہیں ہے اور یہ بات میں جس تناظر میں کہتا رہا ہوں اس تناظر کو ہم سے ہمارے علماء سے ہمارے رہنمایان سے بہتر ہمارے دشمن سمجھتے ہیں ۔ ابلیس کی مجلس شوریٰ میں علامہ…

پرائیویٹ اسکولوں میں کمزور اور محروم طبقات کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئےدرخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ…

ممبئی : حکومت مہاراشٹر نے  حق برائے تعلیم  قانون کے تحت ریاست کے پرائیویٹ اسکولوں میں سماج کےمعاشی طور پر  کمزور اور پسماندہ طبقات کے اسٹوڈنٹس کے لئے ٪ 25 مخصوص نشستوں پر داخلے کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر…

ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے والے تیسرے شخص کی بھی موت

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈرینج کے مین ہول میں گرجانے کے سبب گذشتہ روز دو افراد کی موت واقع ہوگئی اور گذشتہ شب ہی دوران علاج ایک اور زخمی شخص بھی چل بسا ۔ گذشتہ روز برج واڑی اورنگ آباد میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا ۔ سات افراد زیرزمین…

کارپویٹر کی ملکیت ہیواڑے لانس پر بھی چلا کارپوریشن کا ہتھوڑا

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑ بائے پاس روڈ پر ہونیوالے حادثات پر قابو پانے کی غرض سے سروس روڈ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی کارروائی آج نویں دن بھی جاری رہی ۔ واضح رہے کہ بیڑ بائے پاس روڈ پر بڑھتے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے میونسپل…