صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

چھوٹا سونا پور میدان کا ’چوکیدار ہی چور ہے‘

اورنگ آباد : سنی مسلم چھوٹا سونا پور میدان پر آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم توڑوئے ناگپاڑہ ،خود ساختہ مذہبی ٹھیکیدار اور دلالی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے ذریعہ ناجائز قبضہ کے سلسلہ میں اورنگ آباد…

’ہندوستان میں مسلمانوں کے علاوہ سبھی قوم نے ترقی کی ہے‘

ممبئی : آج ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۹ ممبئی کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔ اس موقعہ پر مصنف عبد الرحمن ، ڈاکٹر ظہیر قاضی ، ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس کے عبدالشعبان ، سدھیندر…

جیسنڈا آرڈرن : امن کی سفیر 

ممتاز میر ہم گذشتہ ۱۰؍۱۲ برسوں سے یہ لکھتے آرہے ہیں کہ اب ہم یہ سمجھتے ہیں کہ مشرق کے مسلمان امت مسلمہ کے منصب سے معزول کئے جا چکے ہیں ۔ ہمارے نزدیک امت مسلمہ اب مغرب میں تیار ہو رہی ہے ۔ اور جب اس میں مطلوبہ صفات پیدا ہوجائے گی تو…

سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی تجزیاتی رپورٹ پر مشتمل ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجرا

ممبئی : (نہال صغیر) سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کے نفاذ کے تجزیہ پر مشتمل کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں جمعہ ۲۹ ؍ مارچ ۲۰۱۹ کو شام پانچ سے ساتھ بجے اجراء ہو رہا ہے ۔ سچر اور رنگاناتھ مشرا…

ایک ایسی حکومت کیلئے ووٹ کریں جو سبھی کے حقوق کا احترام کرنے والی ہو 

انجینئر توفیق اسلم خان ، امیر حلقہ مہاراشٹر ، جماعت اسلامی ہند محترم بھائیو/ بہنو ، اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ اس نے ایک ایسے ملک میں پیدا کیا جہاں جمہوری طرز پر حکومت کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ ہر پانچ سال پر ہمیں یہ اختیار ہے کہ…

کوئی سیاسی جماعت بنائیں گے نہ ہی کسی پارٹی میں جائیں گے ، لوک سبھا کا چنائو آزاد امیدوار کی حیثیت…

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایم ایل اے عبدالستار کے مطابق نہ تو وہ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگے اور نہ ہی کوئی نئی سیاست جماعت قائم کرینگے بلکہ وہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینگے۔ یہ اعلان انھوں نے گذشتہ روز ایک…

سید امتیاز جلیل ایم آئی ایم وبہوجن ونچت اگھاڑی کے لوک سبھا کے مشترکہ امیدوار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کئی دنوں کی قیاس آرائیوں کے بعد مجلس اتحاد المسلمین نے تمام سیاسی جماعتوں کی نیندیں اڑاتے ہوئے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ۔ مجلس نے اورنگ آباد لوک سبھا سیٹ کے لئے ریاست کے مقبول رکن اسمبلی سید امتیاز…

بھیونڈی کے کانگریسی کارپوریٹروں کی بغاوت ، بی جے پی کی سازش تو نہیں ؟

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر کی خصوصی رِپورٹ)  مختلف مراحل میں ہونے والے ۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخیں جیسے جیسے قریب آتی جا رہی ہیں سیاسی سرگرمیوں میں بتدریج اضافہ ہو تا چلا جارہا ہے بھیونڈی شہر بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے ۔ بھیونڈی…

سر راس مسعود ہال کے زیرِ اہتمام ’آئیے کیریئر کی بات کریں‘ عنوان پر تربیتی پروگرام کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سر راس مسعود ہال کے کیریئر کاؤنسلنگ سیل کے زیرِ اہتمام ’ آئیے کیریئر کی بات کریں‘ کے عنوان سے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کو ملازمت کے مواقع اور ان کی مناسبت سے…