صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دھوکہ مت دو ، ہم بھی آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے : ادھو ٹھاکرے

عارِف اگاسکر ’’ آئندہ ماہ عمل میں آنے والے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں شیو سینا کے ترجمان ، مراٹھی روزنامہ سامنا کے ایگزی کیوٹیوایڈیٹر سنجے رائوت نےشیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ایک طویل انٹرویو کیا ہے۔ جس میں انہوں نے مختلف…

یہ انتخابات فسطائی اور سیکولر نظریات کی ایک دوسرے پر بالا تری کا فیصلہ کرینگے : توفیق اسلم خان

ممبئی : جماعت اسلامی مہاراشٹر کی ریاستی اکائی کی مجلس شوریٰ نے اپنے فیصلہ میں مہاراشٹر میں آئندہ پارلیمانی انتخاب میں چند سیٹوں کو چھوڑ کر سب جگہ کانگریس این سی پی اتحاد کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں آج جماعت اسلامی…

بھارت بند میں مارے گئے امریش کمار کے والد نے بتایا ’پولس نے کہا کسی مسلمان کا نام لے دو آٹھ دس لاکھ…

لکھنو: رہائی منچ نے ۲ ؍ اپریل ۲۰۱۸ کو ہوئے بھارت بند کے دوران جان قربان کرنے والے ۱۳ ؍ نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریک میں شامل افراد پر مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ منچ کے ایک وفد نے پچھلے دنوں مظفر نگر جیل میں قید اُپکار…

مایا وتی ناراض کیوں ہیں ؟

تحریر : ڈی ، ڈی ، گوکھلے ۔ ترجمہ عارِف اگاسکر اُتر پردیش میں سماج وادی پارٹی ، بہو جن سماج پارٹی اورراشٹریہ لوک دل پارٹیوں نے متحد ہو کر بی جے پی کے خلا ف محاذ بنایا ہے ۔ لیکن اپنے اتحاد میںانہوں نےکانگریس کو شامل نہیں کیا ہے جس کے…

الجیریا کے پروفیسر محمد احمد جرادی کی شعبۂ اسلامک اسٹڈیز میں آمد

علی گڑھ : الجیریا (الجزائر) ایک طویل عرصے تک فرانسیسی استعمار کے قبضہ میں رہا ہے ۔ آج بھی اس کی فکر اور تہذیب پر فرانس کی ثقافت اور تمدن کے گہرے اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتاہے جس طرح آزاد ہندوستان ہنوز برطانوی سامراج کی فکری و تمدنی…

اے ایم یو کے نیو ہال فار گرلس میں اولین سالانہ جشن ’احتفال-2019‘ کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے پندرہ سو بیڈ والے نیو ہال فار گرلس میں منعقدہ اولین سالانہ جشن ’احتفال-2019‘ میں طالبات نے مختلف ثقافتی ، ادبی اور علمی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔ مہمان خصوصی کے…

اقتصادیات سوسائٹی کے زیر اہتمام پروفیسر ارون کمار کا توسیعی خطبہ

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبۂ اقتصادیات کی اقتصادیات سوسائٹی کے زیر اہتمام توسیعی خطبہ پیش کرتے ہوئے نامور ماہر اقتصادیات پروفیسر ارون کمار نے جی ایس ٹی کی پیچیدگیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیکس نظام کو آسان…

اے ایم یو کے اگنو اسٹڈی سنٹر پر طلبہ کے لئے تعارفی جلسہ کا اہتمام

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں اِگنو کے اسٹڈی سنٹر پر مختلف کورسیز کے طلبہ کا تعارفی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں ایم سی اے ، بی سی اے ، بی ایس ڈبلیو ، ایم ایس ڈبلیو ، ایم اے پی سی ، بی ایل آئی ایس ، ایم ایل آئی ایس ، بی…

سید امتیاز جلیل کو امبیڈکر وادیوں کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بہوجن ونچت اگھاڑی لیگل سیل اورنگ آباد نے بڈی لین میں واقع مجلس کے دارالسلام آفس آکر مجلس اتحاد المسلمین اور بہوجن ونچت اگھاڑی کے مشترکہ لوک سبھا امیدوار سید امتیاز جلیل کو مکمل تعاون دینے کا وعدہ کیا اور امید…

سریش ٹاورے کی امیدواری کے تعلق سے پارٹی اعلیٰ کمان کے فیصلہ کو تسلیم کیا جائے : پرویز خان

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)گزشتہ دنوں بھیونڈی لوک سبھا حلقہ انتخاب سے کانگریسی امیدوار سریش ٹاورے کی مخالفت میںمتعدد کانگریسی کارپوریٹروں کی بغاوت نے شہر میں افواہوں کا با زار گرم کیا تھا۔جس کو لے کر مذکورہ حلقہ انتخاب کےلاکھوں سکیو لر…