صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹر ریاستی کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج محمد اکرم کی گوونڈی آمد

بھیونڈی : (عارف اگاسکر)حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریسی امیدواروں کے حلقہ انتخابات میں الیکشن پرچار کے سلسلے میں مہاراشٹر بھر کا دورہ کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج شری محمد اکرم کی گونڈی آمد پر مہاراشٹر پردیش…

اردو صرف زبان ہی نہیں بلکہ ہندوستان کی مشترکہ تہذیب کی ترجمان بھی ہے : نودیپ سنگھ سوری

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں 24- 30؍اپریل 2019 انٹرنیشنل کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میلے کا باضابطہ افتتاح متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زائد النہیان اور متحدہ امارات میں ہندوستان کے سفیر نودیپ…

ووٹنگ کاویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے سبب انجان شخص کے خلاف کارروائی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) لوک سبھا انتخابات میں آج ووٹنگ کے دوران ایک انجان شخص نے ووٹنگ مرکز میں موبائیل کے ذریعہ ویڈیو بناکر ٹک ٹاک موبائیل اپلیکیشن کے ذریعے سوشل میڈیا پروائرل کرنے کی وجہ سے سائبر پولیس نے متعلقہ انجان شخص کے خلاف…

’دہشت گرد خدا کے دشمن اور شیطانی قوتوں کی علامت‘

نئی دہلی : یہاں ڈپٹی اسپیکر ہال ،کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں مسلم تنظیموں کے ذمہ داران ،کرسچن رہ نما اور دیگر سماجی وسیاسی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔ پریس کانفرنس میں مشترکہ طور سے سری لنکا سری لنکا کے چرچوں اور ہوٹلوں…

وائناڈ انتخاب کا سیاسی پس منظر

تحریر ابھئے اروِند/ترجمہ عارِف اگاسکر مراٹھی روزنامہ پُنیہ نگری (۲۱؍ اپریل ۲۰۱۹ء) ۳۵؍ فی صد سے زائدمسلمان ،۱۰؍ فیصدعیسائی اور اُتنی ہی آدی واسی آبادی پر منحصر وائناڈ حلقہ انتخاب راہل گاندھی کے لیے محفوظ انتخابی حلقہ بن گیا ہے۔اس…

ظلم کیخلاف ونچت بہوجن اگھاڑی محروموں اور پسماندہ طبقات کی آواز 

ممبئی : دو مرحلوں کے انتخابات کے خاتمہ کے ساتھ ہی دیگر حلقوں میں جہاں آئندہ انتخابی عمل مکمل ہونا ہے میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی آگئی ہے ۔ امیدواروں کی میٹنگوں اور اپنے حلقہ کے بااثر اشخاص کے علاوہ عام لوگوں سے بھی ملاقات کا سلسلہ…

سیکولر خوش فہمیاں 

ممتاز میر سہ روزہ دعوت دہلی کو ہم جماعت اسلامی ہندکا آرگن سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ اس راز سے آج تک باقاعدہ پردہ نہیں اٹھ سکا کہ دعوت جماعت اسلامی ہند کا ترجمان ہے یا نہیں ۔ جماعت کے اکابرین میں کچھ کا کہنا ہے کہ دعوت ہمارا اخبار ہے اور…

جماعت اسلامی ہند نے مفاد عامہ کی خاطر عوامی منشور برائے 17 واں لوک سبھا پارلیمانی الیکشن 2019ء جاری…

جماعت اسلامی ہند نے مفاد عامہ کی خاطر عوامی منشور برائے 17 واں لوک سبھا پارلیمانی الیکشن 2019ء جاری کیا ہے جسے ہم قارئین کی معلومات اور دلچسپی کے مدنظر یہاں پیش کررہے ہیں ۔ ( الف ) تعا رف : بھارت ایک خود مختار، سیکولر اور جمہوری ملک…

ووٹ اور شریعت 

ممتاز میر خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں؍ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق ، ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب؍کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق۔آج موجودہ انتخابات کے ماحول میں علامہ کے تجربات ؍ فرمودات وطن عزیز کے کونے…

سیمی معاملہ : این آئی اے کورٹ سے ۵ ؍سزا یافتہ کو ہائی کورٹ نے بری کیا

کیرالا : کیرالا ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے جمعہ کو پانچ افراد کو جنہیں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے کر سزا سنایا تھا ۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ۲۰۰۶ میں الووا کے پنائی کولم میں ممنوعہ تنظیم سیمی کے ساتھ غیر قانونی طور پر…