صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

سری لنکا میں چرچ پر دہشت گردانہ حملہ انسسانیت پر حملہ

ممبئی/ میرا روڈ : (عبداللہ بدرالدین اصلاحی) گذشتہ ماہ سری لنکا کے چرچوں اور ہوٹلوں میں سلسلہ وار فدائین حملے جس میں کئی سو معصوم افراد موت کے منھ میں چلے گئے تھے ، اس کے خلاف ملک کے مختلف شہروں نے عیسائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ان سے…

آرتھر روڈ جیل میں ملزم سے عوامی نمائندہ کی ملاقات

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملہ میں گرفتار مافیا سرغنہ اور بلڈر یوسف لکڑاوالا کیخلاف دوسری ایف آئی آر سانتا کروز پولس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے ۔ یہاں بھی ایف آئی آر میں دھوکہ دہی اہم شکایت ہے ۔ لکڑا…

 انٹرڈسپلنری برین ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام پروفیسر پنکج سیٹھ نے زِکا وائرس کے موضوع پر خطبہ دیا

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے انٹرڈسپلنری برین ریسرچ سنٹر (آئی بی آر سی) کے زیر اہتمام نیشنل برین ریسرچ سنٹر ، مانیسر ، ہریانہ کے پروفیسر پنکج سیٹھ نے زِکا وائرس کے موضوع پر خطبہ دیا ۔…

 آرتھوپیڈک سرجری شعبہ کی جانب سے پہلی بار ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ امتحان کا انعقاد

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے آرتھوپیڈک سرجری شعبہ میں پہلی بار ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ (ڈی این بی) امتحان کا انعقاد کیا گیا ۔ آرتھوپیڈک سرجری شعبہ کے سربراہ پروفیسر نیر آصف کی اطلاع کے…

اکیڈمک کونسل کی میٹنگ ملتوی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اکیڈمک کونسل کی 4؍مئی کی مجوزہ میٹنگ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایڈمنسٹریٹیو بلاک کے صدر دروازے کے سامنے کچھ افراد کے غیرقانونی دھرنے و بھوک ہڑتال کے باعث کیا گیا ہے جبکہ یہ لوگ…

چوکیدار اور چالیس اراکین اسمبلی

عارِف اگاسکر ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ان دنوں انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے ۔ یہاں پر ایسے لیڈران کا فقدان ہےجو اس ملک کے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کر نے میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔ برسوں سے عوام کو جھوٹے وعدوں اور خوش آئند خواب…

رضوان الرحمن خان جماعت اسلامی ہند کے نئے امیرحلقہ مہاراشٹر 

ممبئی : جماعت اسلامی مہاراشٹر کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے رواں میقات اپریل 2019 تا مارچ2023 کے لیے نئے امیر حلقہ کی حیثیت سے رضوان الرحمن خان کا تقرر فرمایا ہے ۔ رضوان الرحمن خان…

شہری ٹینکرس کی قیمت ادا کرنے کے باوجود پانی کے لئے در در بھٹکنے پر مجبور

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ٹینکر کے چارجیس ادا کرنے کے بعد بھی عام عوام کو پانی کے لئے ترسایا جارہا ہے جب کہ ایم پی ایل ایل اے اور دیگر عہدیداران کے عالیشان بنگلوں پر ٹینکروں کے ذریعہ مفت پانی سپلائی کیا جارہا ہے یہ الزام جئے بھوانی نگر…

پرشانت پچوری نے انٹرنیشنل میتھمیٹکس اولمپیاڈ میں عالمی سطح پر دوسری اور صوبائی سطح پر اول رینکنگ

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سید حامد سینیئر سیکنڈری اسکول کے طالب علم پرشانت پچوری نے سلور زون فاؤنڈیشن نئی دہلی کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹر نیشنل میتھمیٹکس اولمپیاڈ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر دوسری…