حجاب میں ملبوس کراٹے چیمپئن شاہین اختر چین میں عالمی کراٹے مقابلہ میں ریفری کے فرائض انجام دیں گی
حجاب میں ملبوس 52سالہ کراٹے استاد شاہین اختر، ، بمشکل ہی نظر آتی ہیں کہ وہ کیا ہیں،دراصل وہ کراٹے میں 4 بار کی قومی چیمپئن ہیں اور دنیا بھر کے تمام اعلی مقابلوں میں حصہ لیا اوراس بار واحدریفری مقرر کی گئی ہیں۔ چین میں جاری 19ویں ہانگژو!-->…