صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

جعل ساز بلڈر کے جیل جانے پر عیش کررہا ہے اس کا عیاش نشہ باز بیٹا

ممبئی : کروڑوں کی جعل سازی معاملہ میں سلاخوں کے پیچھے پہنچا ممبئی چیٹر بلڈر یوسف لکڑا والا کیلئے اس کا بیٹا فیروز لکڑاوالا ان دنوں سوشل سائٹس پر اپنے والد کیلئے لوگوں سے دعائیں کرنے کیلئے گزارش کرنے کا ناٹک کررہا ہے ۔ سوشل سائٹس پر…

رہائی منچ غاذی پور یونٹ کی لکھنو میں دعوت افطار میں ملک میں امن کی دعائیں کی گئیں

لکھنو : ہمیشہ کی طرح اس سال بھی لکھنو میں شہیدوں کی زمین اور سبھی مذاہب کے احترام میں یقین رکھنے والے غاذی پور کے نوجوانوں کے ذریعہ روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا ۔ مختلف مذاہب کے لوگوں نے ایک ساتھ روزہ افطار کر محبت اور بھائی چارہ کا…

’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘

ممبئی : ملک کے موجودہ حالات نے باشعور شہریوں کو بے چین کردیا ہے انہی حالات کے مد نظر ’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘ کے نعرہ کے ساتھ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری اور معاشرے سے نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کیلئے ہندی…

۲۸؍ مئی تک ظاہر ہوسکتے ہیں نتائج

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر یونیورسٹی کے اگزامنیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایم اے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے نتائج اس ماہ کے آخر میں ظاہر کئے جاسکتے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر…

تعصب کے سبب مسلم کانٹریکٹرس کے بلوں کی ادائیگی میں تاخیر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) دوسال قبل کئے گئے کاموں کے بل فوری ادا کئے جائیں اس مطالبہ پر مسلم کانٹریکٹرس کی ہڑتال جاری ہے جو آج بھی جاری رہی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو سالوں سے میونسپل کانٹریکٹرس کو دیئے گئے کاموں کے بل ادا نہیں کئے ۔ ہر بار…

’امتیاز جلیل کی کامیابی ملت اسلامیہ اور دلت سماج کے اتحاد کا مظہر‘ جماعت اسلامی اورنگ آباد

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حلقہ پارلیمنٹ اورنگ آباد کے لئے سید امتیاز جلیل کامنتخب ہونا ریاست کے سیاسی حلقوں میں ایک سیاسی متبادل کے طور پر محسوس کیا جا رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ناظم شہر محمد الیاس خان فلاحی نے پریس نوٹ کے ذریعے کیا…

اے ایم یو کے بی ٹیک، بی آر ک اور ایم بی کورسیز کا داخلہ امتحان پر امن ماحول میں منعقد ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی ٹیک وبی آرک اور ایم بی اے( آئی بی ) و ایم بی اے (اسلامک بینکنگ اینڈ فائننس) کورسیز کا داخلہ امتحان آج پُر امن ماحول میں بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا ۔ بی ٹیک کے داخلہ امتحان کے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی جانب سے افطار کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی جانب سے گزشتہ شام اے ایم یو کے گیسٹ ہاؤس نمبر ایک میں افطار کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر چندر بھوشن سمیت شہر کے معززین ، صنعت کاروں ،…

بنگالی بابا کی غنڈہ گردی کو لگام ، فوٹو سیشن پروگرام میں شامل نہیں ہوئے آئی پی ایس افسران

ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم توڑوئے ناگپاڑہ ، نام نہاد اور خود ساختہ مذہبی رہنما شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے چھوٹا سونا پور میدان میں فوٹو سیشن اور طاقت کے مظاہرے کے پروگرام میں اس مرتبہ آئی پی ایس افسران نہیں پہنچے…