صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

 طلاق ثلاثہ بل کیخلاف احتجاج میں گرفتاری کے خوف سے بابا بنگالی فرار ، سنی مسلمانوں میں غم و غصہ

ممبئی : طلاق ثلاثہ کو لے کر خواہ مخواہ کی گفتگو کرنے والا بتولے باز آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم توڑوئے ناگپاڑہ زمین مافیا نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی گرفتاری کے خوف سے مدنپورہ میں ہونے والے احتجاج میں شامل…

ممبئی کے سانکلی اسٹریٹ میں لفٹ گری

ممبئی : ممبئی کے آگری پاڑہ پولس اسٹیشن کے تحت تیسری سانکلی اسٹریٹ میں کے ایس اے گرانڈ ٹاور کی لفٹ گرنے سے افراتفری پھیل گئی ۔ لفٹ گرنے کی آواز اتنی شدید تھی کہ بلڈنگ کے رہائشی خوفزدہ ہو گئے ۔ جائے وقوع پر زبیر نام کا شخص لفٹ میں پھنس…

جموں کشمیر کے معاملات عوام اور ان کے نمائندوں سے بات چیت اور ان کی مشاورت ہی سے طئے ہونی چاہئے

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے جموں وکشمیر سے متعلق این ڈی اے حکومت کے حالیہ اقدامات کو پارلیمانی جمہوریت کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 کے تحت ریاست کی خصوصی حیثیت کو…

بے گناہ قیدی سے فاطمہ ملا کو کوئی ہمدردی نہیں !

ممبئی: کیا آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ فرضی مقدموں میں ماخوذ کئے جانے والے نوجوان جب عدلیہ سے دس بیس سال بعد باعزت بری ہوتے ہیں تو انہیں ہماری قوم بے گناہ اور معصوم مانتی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جسے ہمیں اپنی قوم سے ضرور پوچھنا…

پرینکا اور کانگریس

عارِف اگاسکر ’۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخاب میں کانگریس کو ملی ہزیمت نے کانگریس کی ساکھ کو بُری طرح متاثر کیا ہے ۔ جس کے بعد کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پارٹی کو اپنا استعفیٰ سو نپ دیاہے ۔ حالانکہ راہل گاندھی نے اپنی انتخابی مہم…

ہم آپسی اتحاد سے پارٹی کو مضبوطی عطا کر یں گے ۔ پرویز خان

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) پارچہ بافی صنعت کے لیے مشہوربھیونڈی شہر جو ملک میں غیر منظم پاور لوم صنعت کا سب سے بڑا اور اہم مرکز مانا جا تا ہے میں ایک اندازے کے مطابق ۳؍ لاکھ سے بھی زائد پاورلوم مزدور ہیں ۔ لیکن غیر منظم ہونے کی وجہ سے…

منظّم سیاسی قتل کے تحت ہجومی تشدد ایک مخصوص طبقے کی جانب سے مسلم اقلیت پر کیا جاتا رہا ہے : سماجی…

ممبئی : جماعت اسلامی اپنے کیڈروں کے علاوہ کارکنان نیز دینی تحریک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کیلئے سال میں کئی بار تربیتی اجتماع کا انعقاد کرتی ہے جس میں حالات کے تحت دین پر چلنے اور اللہ کے بندوں تک اللہ کا دین پہنچانے کے طریقہ کار پر…

ملی بصیرت کی اشاعت جرات مندانہ اقدام ہے : ڈاکٹر سلیم خان

ممبئی : عروس البلاد ممبئی سے ہفت روزہ ملی بصیرت کی اشاعت یقیناً لائق تحسین اور جرات مندانہ اقدام ہے، موجودہ دور میں جس طرح لوگ پرنٹ میڈیا سے دور ہوتے جارہے ہیں، روایتی مطالعہ کی عادت ختم ہوتی جا رہی ہے ایسے مایوس کن ماحول میں ہفت روزہ…

روس کی کمپنی اورنگ آباد میں 6800 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایشیاء کے سب سے بڑے اسٹیل پلانٹ نووہیلپ ٹیسک اسٹیل کمپنی اورنگ آباد میں پہلے مرحلے میں ۸۰۰ کروڑ روپئے اور دوسرے مرحلے میں ۶ ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کرے گی ۔ اس کمپنی کے ایک وفد نے آج وزیر صنعت سبھاش…

تاجر کے مکان میں نقب زنی لاکھوں روپئے کے زیورات کا سرقہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ رات الکا نگری کے ساکن تاجر آخری رسومات میں شرکت کے لئے اپنے افراد خاندان کے ہمراہ راجستھان گئے ہوئے تھے اس کا فائدہ اٹھا کر چوروں نے مکان کا تالہ توڑ کر لاکھوں روپئے کے زیورات چوری کرلئے جس میں نقد رقم…