ٹھاکرے پھر سپریم کورٹ پہنچے،’روڈمیپ’پر اعتراض،راہل نارویکر کےخلاف حلف نامہ داخل
ایم ایل اے کی نااہلی سے متعلق اگلی سماعت میں ٹھاکرے گروپ شیڈول کے حوالے سے اپنا رخ پیش کرینگے
سپریم کورٹ میں ایم ایل اے نااہلی کیس کی سماعت جاری ہے۔ ٹھاکرے گروپ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت چند روز قبل ہوئی تھی۔ اس وقت سپریم کورٹ!-->!-->!-->…