صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا انتقال۔

47,173

کولہا پور ، مراٹھی فلموں کے مشہور اداکار بھالچندر کلکرنی کا ہفتہ کے روز علالت کے باعث انتقال ہو گیا ۔اُن کی عمر 88 برس تھی ۔پیشے کے لحاظ سے استاد تھے ۔بھالچندر نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز آنجہانی نغمہ نگار جگدیش کھیودکر کے ڈرامے ‘ گرون میوا ‘ سے کیا تھا ۔انہوں نے 300 سے زائد مراٹھی فلموں میں اداکاری کی ۔جن میں ‘ جنجا تو جی ما جی ‘ ‘ جادیا چی جاٹ ‘ معصوم’ ،’مردانی ‘جیسی فلمیں شامل ہیں ۔انہوں نے مراٹھی فلم انڈسٹری پر تین کتابیں بھی لکھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.