Browsing Category
پالیٹکس
کورونا وبا کے سبب مہاراشٹر کی ۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایت انتخابات چھ ماہ کے لئے ملتوی
ممبئی : ریاست میں۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایتوں کے جولائی اور دسمبر۲۰۲۰ کے درمیان انتخابات کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ اس طرح کی درخواست ریاستی حکومت نے ریاستی الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے درخواست پر غور کرنے…
مرکزی حکومت عوام کا اعتماد پانے میں ناکام رہی ہے: راشٹریہ لوک دل
نئی دہلی : راشٹریہ لوک دل نے مرکزی حکومت کے دوسرے میعاد کار کا ایک سال پورا ہونے پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سب کا ساتھ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس جیتنے میں ناکام رہی ہے۔
آر ایل ڈی کے ترجمان نے ہفتہ کو یہاں جاری اپنے…
این سی پی سربراہ نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر مہاراشٹر کیلئے مدد طلب کی
ممبئی: مہاراشٹر میں کرونا کے پھیلائو کی وجہ سے کاروبار ٹھپ اورریاست کی معاشی صورتحال پریشان کن ہونے کے سبب این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے اپنے ایک تحریری مکتوب میں رئیل اسٹیٹ اور ریاست کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے مدد مانگی ۔ شرد…
کانگریس کی مہاراشٹر اکائی میں تبدیلیوں کے اشارے
ممبئی : ریاست کی مہاوکاس آگھاڑی حکومت میں رہنے کے باوجود کانگریس پارٹی میں تبدیلیوں کے اشارے ملے ہیں سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کانگریس کے موجودہ ریاستی صدر بالا صاحب تھورات شیوسینا اور این سی پی پر اتنا اثر و رسوخ نہیں دکھا سکے ہیں اس…
فڑنویس ہوائی خاکہ کے ذریعہ گمراہ کرنے کا کام کررہے ہیں
ممبئی : قائد حزب اختلاف دیویندر فڑنویس نے گذشتہ روز مرکز کے ذریعہ مہاراشٹر کو دی جانے والی مالی امداد کے بارے میں جن باتوں کا ذکر کیا ہے وہ اصل میں مختلف ہے ۔ مرکز ی سرکار کی جانب سے دیا جانے وا لا ۴۲؍ کروڑ کا فنڈ ابھی بھی باقی ہے جو…
ادھو ٹھاکرے و راہول گاندھی کے مابین ریاست کے حالات پر گفتگو
ممبئی : کانگریس قائد راہول گاندھی نے مہا وکاس آگھاڑی حکومت میں کانگریس کے کردار پر برہمی کا اظہار کیا تھا ۔ اس کے بعد وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور راہول گاندھی کے درمیان فون پر گفتگو ہوئی ہے ۔ مہاراشٹر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد…
اسپیکر نانا پٹولے کا ریاست میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے انکار
ممبئی : مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور کانگریس کے لیڈر نانا پاٹولے نے ریاست میں کسی بھی سیاسی ہنگامے کے امکان کو مسترد کردیا ہے ۔ مہاراشٹر میں برسراقتدار مہاوکاس آگاڑی حکومت میں مبینہ ہنگامے کی اطلاعات کے درمیان اسپیکر نے آج…
کیا اپوزیشن وزیر اعلیٰ کے ساتھ ریاستی امور پر تبادلہ خیال کرنے میں شرمند گی محسوس کرتی ہے : سنجے…
ممبئی : ریاست میں کرونا کی وبا نے تباہی مچا دی ہے ۔ کرونا سے لڑنے میں ریاستی حکومت کی ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی نے جمعہ کے روز 'مہاراشٹر بچاؤ تحریک چھیڑدی ہے ۔ پارٹی میں شامل بی جے پی کارکنوں نے گھروں کے باہر پلے کارڈز اور…
اہم کابینی وزرائ کی شردپوار کی سربراہی میں میٹنگ
ممبئی : لاک ڈاون کی موجودہ صورتحال اور چوتھے مرحلے میں لاک ڈاون کس طرح کیا جائے گا؟ اس کی منصوبہ بندی کے لئے دادر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی اس میٹنگ میں ریاست کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار،…
۴؍امیدواروں کے نام واپس لینے کے بعد ریاست کا سیاسی بحران ختم
تمام ۹؍ممبران۱۸؍ مئی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت کا حلف لیں گے