صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سماجیات

ندیم ترین ہال میں تراویح میں تکمیلِ قرآن کے موقع پر ناظمِ دینیات پروفیسر فلاحی کا خطاب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ندیم ترین ہال میں تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر حافظ قاری محمد عثمان اور تمام مصلیین کو خطاب کرتے ہوئے ناظمِ دینیات پروفیسر توقیر عالم فلاحی نے کہاکہ آپ اور تمام مسلمانان عالم دنیائے…

روزہ سے اصل مقصود ہر معاملہ میں حکمِ الٰہی کی اتباع اور گناہوں سے اجتناب کی تربیت ہے

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ اسلامک اسٹڈیز کے سابق صدر پروفیسر ظفرالاسلام اصلاحی نے اقرأ کالونی میں درس قرآن کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے سورہ البقرۃ کی آیات کے حوالے سے واضح کیا کہ روزہ سے اصل مقصود زندگی کے ہر…

روزہ افطار اخوت و مساوات کا سنگم ہے : رہائی منچ

لکھنو : اتر پردیش میں سماج سے نفرت و کدورت مٹاکر امن و امان کی بحالی اور آپسی بھائی چارہ کو فروغ دینے کیلئے کئی برسوں سے رہائی منچ سرگرم کردار ادا کررہا ہے ۔ اس اراکین اور ذمہ داران کسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جس سے…

’اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو‘

نورمحمدخان ، ممبئی  اللہ تبارک وتعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایااور قرآن پاک میں بار بار ارشاد فرمایااے ایمان والو یعنی کہ وہ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر اس کی کتابوں پر ایمان لائے ، قیامت پر اور فرشتوں پر ایمان…

ممبئی کی مساجد میں بہت جلد ریفریجریشن سسٹم سے لیس تابوت نظر آئے گا

ممبئی : دور حاضر نئی نئی ایجادات اور اختراعات کا دور ہے ۔ جو سہولتیں آج ہمیں میسر ہیں وہ زیادہ نہیں آج سے نصف صدی قبل کے افراد کو میسر نہیں تھیں ۔ مثال کے طور پر موبائل فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولیات ہے ۔ آج ہماری مساجد قیمتی…

بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کا تغلقی فرمان

ممبئی : مسلمانوں کے معاملہ میں بعض سماجی کارکن بہت متحرک رہتے ہیں ۔ جیسے تین طلاق کیخلاف اور مسلمانوں کے بعض فرقوں کی مساجد میں خواتین کے داخلہ پر سپریم کورٹ تک کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں کیلئے ایک نیا اور مبنی بر انصاف معاملہ منتظر ہے…

رمضان کے پہلے جمعہ کو جامع مسجد میں بندگان توحید نے نماز ادا کی اور دنیا میں امن وخوشحالی کی دعا کی

اورنگ آباد : جمعہ کا دن عیدالمومنین کے طور منایا جاتا ہے جس سے اس دن کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے اور ماہ رمضان میں جمعہ کی اہمیت اور فضیلت اور بڑھ جاتی ہے ۔ اس سال کے رمضان کا پہلا جمعہ تھا جس کی مناسبت سے شہر کے دیگر…

آج کا معاشرہ اور ہماری بہنیں 

عبدالمقیت عبدالقدیر ----------- گذشتہ ماہ واٹس اپ پر ایک پیغام موصول ہو ا کہ اس ماہ کی شروعات سے اخیر تک سو کے قریب مسلم لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں سے شادی رچانے والی ہیں ۔ بدقسمتی سے ایسی باتیں افواہ بھی نہیں ہوتیں ۔ ان پیغامات میں…

……..اورکتنے تھپّڑ کھائو گے؟

عارِف اگاسکر ’’ اُنّنیس سو ستّر اور اسیّ کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلم کا دورچلا تھاجس میں متوسط طبقہ کی کامیاب نمائندگی کر نے والے امول پالیکر کی رجنی گندھا ، چھوٹی سی بات ، اگر ، گھروندہ ، گول مال ، باتوں باتوں میں ،…

بھیونڈی میں کے ایم ای ایس عوامی ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) پاورلوم نگری بھیونڈی میں گذشتہ دنوں یہاں کے قدیم تعلیمی ادارے کے ایم ای ایس کیمپس میں واقع غلام محمد مومن ویمینز کالج کے وسیع ہال میں کے ایم ای ایس ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘ کا…