فون پر بات کرتے ہوئے سڑک سے گزرنے والی خواتین ہوشیار رہیں…. ورنہ( ویڈیو دیکھیں)
نئی دہلی: سڑک پر فون پر بات کرتے وقت محتاط رہیں کیونکہ رہزن کہیں بھی کسی بھی وقت آپ کو آسانی سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ نوئیڈا میں فون پر بات کرتے ہوئے سڑک سے گزرنے والی خاتون کے ہاتھوں سے چور سر عام سیل فون چھین لیا اور فرار ہو گیا۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چور نے کیسے اپنی ہاتھوں کی صفائی دکھائی۔
सेक्टर 34 में दिन दहाड़े महिला से मोबाइल छीना। सीसीटीवी कैमरे में कैद हुई घटना। @Uppolice @noidapolice #noida pic.twitter.com/SjH9kkxUoS
— Tricity Today (@tricitytoday) September 11, 2023