کورٹ پہنچتے ہی امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پولیس نے کیا گرفتار
نیویارک : امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ 2016 کے صدارتی عہدہ کی انتخابی مہم کے دوران ایڈلٹ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیلس کو منہ بند رکھنے کیلئے رقم دینے کے الزام سے وابستہ مجرمانہ معاملہ میں منگل کو مین ہٹن کی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں ۔!-->…