صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممبئی کی دینی سماجی شخصیات نے مسلمانوں سے ہر حال میں ووٹنگ کی اپیل کی

کئی ملی رہنمائوں نے اور مقامی سماجی تنظیموں نے نمائندوں نے اس سلسلہ میں اپنے ویڈیو پیغامات جاری کئے

1,230

ممبئی : ملک میں جاری پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ فیصد میں اضافہ کیلئے کچھ مسلم دینی اور سماجی انجمنوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ووٹنگ والے دن سارے کام پر ووٹنگ کو مقدم رکھیں ۔ سستی کاہلی نہ کریں اول وقت میں ووٹنگ کریں اور اپنے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو بھی لے جائیں نیز خاندان اور اہل محلہ کو بھی زیادہ سے زیادہ ووٹنگ کیلئے بیدار کریں ۔ اس سلسلے میں ذیل میں پیش ہیں کچھ سماجی اور دینی شخصیات کے ویڈیو پیغامات پیش کئے جاتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.