صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

12؍ دسمبر2018 حج کے فارم بھرنے کی آخری تاریخ

1,294

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حج۲۰۱۹ کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ ۱۲دسمبر ۲۰۱۸ ہے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ جاری کردہ سرکولر نمبر ۳ کے مطابق ۱۲؍ دسمبرکے بعد حج کی درخواستیں قبول نہیں کی جائیگی ۔ واضح رہے کہ حج کے فارم بھرنے کے لئے پاسپورٹ سفید پس منظر والی تصویر IFSCوالی بینک کی پاس بک یا چیک اور بلڈ گروپ ان چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ مزید معلومات کے لئے خدمت حجاج کمیٹی اورنگ آباد کے دفتر واقع پٹیل آرکیڈ جونا بازار اورنگ آباد سے رابطہ کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.