صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ڈاکٹر سید عمران شفیق سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر

1,182

علی گڑھ : ڈاکٹر سید عمران شفیق (مکینیکل انجینئرنگ سیکشن، یونیورسٹی پالی ٹیکنک) کو آئندہ دو برس کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ (سی اے ڈبلیو) کا ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پروفیسر شاہ شہود عالم کی جگہ پر عمل میں آئی ہے جنہوں نے ذاتی وجوہات سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.